برنس داڑوم گول کے مقام پرکرولاکارحادثے کاشکارڈرائیورجان بحق

چترال(نامہ نگار)جمعہ کے روزچترال سے تیس کلومیٹرکے فاصلے پربرنس داڑوم گول میں ٹیوٹاکرولاکار گاڑی نمبر6066گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دیرسے تعلق رکھنے والا ایک شخص جان بحق ہوگیا ہے متوفی کی شناخت واحدگل ولدتازہ گل سکنہ کالونی تورمن خال تیمرگرہ سے ہوئی۔پویس کے مطابق واحدگل چلارہے تھے ۔

خیبر پختونخوا محکمہ صنعت و حرفت کے ساتھ رجسٹرڈ ایک ہزار سے زائد غیر سرکاری تنظیموں میں سے صرف 73نے تجدید کرائی ہے

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا محکمہ صنعت و حرفت کے ساتھ رجسٹرڈ ایک ہزار سے زائد غیر سرکاری تنظیموں میں سے صرف 73نے تجدید کرائی ہے۔صوبائی حکومت نے مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد اب مزید غیر سرکاری تنظیموں کی تجدید کرنے سے انکار کردیا۔معلومات تک رسائی کے تحت حاصل کی گئی معلومات کے مطابق محکمہ صنعت و مزید پڑھیں

AKAH کے زیر اہتمام شیک آوٹ ڈرل کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ)17 اکتوبر کو آغا خان ایجنسی فار ہیبٹاٹ کے زیر اہتمام شیک آوٹ ڈرل کے سلسلے میں سکول ٹیچرز، کالج کے اساتذہ، لائن ڈیپارٹمنٹ اور مختلف این جی اوز کے نمائندوں کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے AKAH کے ریجنل پروگرام منیجر امیر محمد نے کہا کہ مزید پڑھیں