اپر چترال کے دورافتادہ وادی یارخون میں واقع گاﺅں گازین کے مقام پر 306کلوواٹ ہائیڈروپاﺅر پراجیکٹ کا افتتاح

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان ہفتے کے روز اپر چترال کے دورافتادہ وادی یارخون میں واقع گاﺅں گازین کے مقام پر 306کلوواٹ ہائیڈروپاﺅر پراجیکٹ کا افتتاح کیا جسے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام نے پاکستان غربت مکاﺅ فنڈ (پی پی اے ایف ) اور جرمن بنک کے ایف ڈبلیو کی مزید پڑھیں

الخدمت فاونڈیشن پورے ملک میں بلاتفریق رنگ ونسل قوم فرقہ علاقہ خدمات انجام دے رہی ہیں/سیدمختارعلی شاہ ایڈوکیٹ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان تحریک انصاف چترال کے سینئررہنماسیدمختارعلی شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ الخدمت فاونڈیشن گذشتہ روز بونی روڈ پر چترال شہر سے تقریباً 20کلومیٹر کے فاصلے پر واقع راغ گاوں کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثے میں جان بحق ہونے والوں کے لاشوں کوگھرپہنچانے اور تکفین وتدفین کے تمام اخراجات مزید پڑھیں

پشاور میں روزنامہ آواز شہر کی دسویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پشاور(منصور شاہ سے)اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکاٹکس فورس خیبرپختونخوا احمس بن طارق نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے میں پھیلی ہوئی برائیوں کا انتہائی احسن طریقے سے نشاندہی کررہے ہیں، ان کی نشاندہی پر متعلقہ ادارے کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے عبرت کا نشانہ بنارہے ہیں، روزنامہ آواز شہر پشاور نے انتہائی قلیل عرصے میں مزید پڑھیں

خیبر پختون خواہ کے گورنر ہاوس میں تعینات 26 ملازمین کو ان کے متعلقہ محکموں میں واپس بھیج دیا گیا۔

یورپ(چیف اکرام الدین)خیبر پختونخوا کے گورنرہاؤس میں تعینات 26 ملازمین کو ان کے متعلقہ محکموں میں واپس بھیج دیا گیا گورنر ہاؤس پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنرہاؤس اور سیکرٹریٹ پشاورکے 26 ملازمین کو واپس اپنے محکموں کو بھیجنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

انیسہ ولی اللہ وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی سینئر نائب صدر مقرر

یورپ(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم خاتون رہنما محترمہ انیسہ ولی اللہ وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کی سینئر نائب صدر مقرر تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما محترمہ انیسہ ولی اللہ کو سینئر نائب صدر پاکستان مقرر کیا وارثی انٹرنیشنل آرگنائزیشن کا کہنا تھا کہ انیسہ ولی مزید پڑھیں

سانحہ کارسازکے 177شہدا 750زخمی ہونیوالے عظیم جیالے ہمارے ماتھے کا جھومر اور قومی جمہوری ہیروز ہیں /صدرعبدالحمیدایڈوکیٹ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روز سانحہ کارساز2007کراچی کے جیالے شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل دروش کے دفترمیں میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل درو ش کے صدر عبدالحمید ایڈوکیٹ،کالم اللہ اوردیگرنے کہاکہ 177شہدا 750زخمی ہونیوالے عظیم جیالے ہمارے ماتھے کا جھومر اور مزید پڑھیں

مجھے اختلاف، اختلاف سے نہیں بلکہ طریقہءاختلاف سے ہے ۔۔۔۔ نغمہ حبیب

پاکستان میں سیاست کے لیے ایک میرٹ تو یہ ہے کہ آپ کسی سیاستدان کی اولاد ہوں پھر چاہے کو ئی سیاسی فہم اور تدبر ہو یانہ ہواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا دوسرا میرٹ یہ ہے بلکہ بہت اہم یہ ہے کہ آپ کے پاس اتنی دولت ضرور ہوکہ آپ یا تو گن نہ مزید پڑھیں

ریاست مدینہ تو بس سرکار مدینہ کاکام تھا۔۔۔تحریر: رانااعجازحسین چوہان

ان گزشتہ چودہ پندرہ مہینوں میں عوام پاکستان عمران خان صاحب کی شخصیت، قابلیت اور صلاحیتوں سے بہتر طور آگاہ ہوچکے ہیں۔ ان کے بلند و بانگ دعو¶ں اور عملی اقدامات کی حقیقت بھی جان چکے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اپنے سیاسی جلسوں کے دوران عوام کو سنہرے دور کے خواب دکھلائے اور مزید پڑھیں