پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کی طرف سے جنالی کوچ میں پیر کرم علی شاہ کے رہائشی سکیم پر تعمیراتی سرگرمیوں اورخرید فروخت پر 19 نومبر تک (اسٹے آرڈر) جاری

چترال / پشاور ہائیکورٹ کے مینگورہ بنچ نے بونی کے قریب جنالی کوچ میں پیر کرم علی شاہ کے رہائشی سکیم میں کسی بھی طرح کی تعمیراتی سرگرمیوں، فروخت یا زمین کی خریداری کے سلسلے میں 19 نومبر 2019 تک (اسٹے آرڈر) جاری کیا ہے۔عدالت نے یہ حکم جنالی کوچ کے رہائشیوں کی جانب سے مزید پڑھیں

روزنامہ آج پشاور کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس منعقد

چترال / روزنامہ آج پشاور کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر چترال پریس کلب میں ایک ہنگامی تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ظہیرالدین نے کی۔ اجلاس میں مرحوم کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعاکی گئی۔ اس موقع پر مرحوم کی مزید پڑھیں