رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دو مرحلوں پر مشتمل شیڈول کا اعلان کردیا گی

رائیونڈ میں منعقد ہونے والے تبلغی اجتماع کے دو مرحلوں پر مشتمل شیڈول کا اعلان کر دیاگیا ہے تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوکر تین نومبر تک جاری رہے گا جبکہ چار نومبر کو دعا کروائی جائیگی اسی طرح رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آٹھ نومبر سے شروع ہو کر مزید پڑھیں

ریاستِ مدینہ۔۔۔پروفیسر مظہر

ہر مسلمان کا تہذیبی، تمدنی، سیاسی، سماجی، فکری، مذہبی اور شخصی حوالے سے الگ تشخص اور علیحدہ پہچان ہے۔ اِس کی عملی گواہی ہادیئ برحقﷺ نے اپنے افعال، اقوال اور اعمال کے ذریعے دی۔ آقاﷺ کا یہ عملی نمونہ ہر مسلمان کے لیے تا قیامت مشعلِ راہ ہے۔ ارشادِ ربی ہے ”یہ وہ لوگ ہیں مزید پڑھیں

پولیو ویکسین سے معذوری سے نجات۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ان دنوں جب افغانستان، نائیجیریا اور پاکستان کے سوا دنیا بھر میں پولیو کا ایک کیس بھی موجود نہیں، وطن عزیز میں رواں سال جنوری سے اب تک اس موذی مرض کے 72 کیسز سامنے آئے ہیں حالانکہ سال2017ء میں یہ تعداد محض آٹھ اور سال 2018ء میں صرف بارہ تھی۔نسل نو کو خطرناک پولیو مزید پڑھیں

گلشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب سے چترال کو شدید خطرات لاحق ہیں،موثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے/ڈپٹی کمشنر چترال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)گلیشیر لیک آؤٹ برسٹ فلڈز (GLOF) کے حوالے سے چترال میں میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں ڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد، ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور ایکٹی وسٹ نے شرکت کیں۔ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی چترال مزید پڑھیں

محنت اور لگن سے انسان کو کامیابی ملتی ہے۔عظمی سواتی

یورپ(چیف اکرام الدین) پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اور خوبصورت آواز کی مالکہ نوجوان گلوکارہ عظمی سواتی نے کہا کہ محنت اور لگن سے انسان کو ترقی، کامیابی اور شہرت مل سکتی ہے انہوں نے کہا کہ کامیابی کا دارومدار نیتوں پر ہے کیونکہ اگر انسان کی نیت صاف اور نیک ہوں تو اسکو مزید پڑھیں

چیف اکرام الدین کی عبدالواحد یوسفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ روزبامہ آج اخبار کے چیف ایڈیٹر معروف سینئر صحافی عبدالواحد یوسفی کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ چیف ایڈیٹر مزید پڑھیں