24اکتوبرانسدادپولیوسے بچاؤ کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

ہر سال ماہ اکتوبر کی 24 تاریخ کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد پولیو جیسے خطرناک مرض کے حوالے سے عوام میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پولیو ایک ایسا موذی مرض ہے اگر خدانخواستہ لاحق ہوجائے تو وہ متاثرہ بچے کے لیے جسمانی معذوری کی مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد ریٹائیرڈ D.C.Oاور سابق ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈییپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کو صدر منتخب

چترال (نامہ نگار)اسپیشل ایجوکیشن سینٹر چترال کا ایک اجلاس زیر صدارت قاضی حسین احمد ریٹائیرڈ DCOاور Rtd ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر خیبر پختونخواہ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں اسپیشل ایجو کیشن سنٹر کے جملہ طلبا و طالبات کے والدین اور ادارے کے اسٹاف نے شرکت کیں۔ اجلاس کا آغاز مولانا تاج الملوک نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔اجلاس مزید پڑھیں

اعلیٰ انتظامی عہدوں پر تقرری کیلئے پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ،عمر اور ڈومیسائل کی شرط ختم کردی جائے گی

شاور(سپیشل رپورٹر)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں، ماتحت اور خود مختار اداروں میں اہم عہدوں پر مارکیٹ سے موزوں افراد کی بھرتیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کرادی نئی پالیسی کے مطابق سرکاری محکموں اس کے ماتحت اور خود مختاراداروں میں چیف ایگزیکٹو آفیسر،منیجنگ ڈائریکٹرز، جنرل منیجر،ڈائریکٹرز اور دیگر اہم انتظامی عہدوں پر بھرتیوں کیلئے ڈومیسائل مزید پڑھیں

ایئر پورٹ روڈ کھنڈراٹ میں تبدیل،دریا برد ہونے لگا،متعلقہ حکام اور نمائندگان خاموش تماشائی

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاؤن کی اہم سڑک ائیرپورٹ روڈ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر کھنڈرات میں بدلنے چکا ہے اور اب سڑک دریا برد بھی ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال ٹاؤن کی اہم سڑک ائیر پورٹ روڈپچھلے کئی مہینوں سے کھنڈرات کا منظر پیش کرنے کے بعد اب دریا برد ہونے لگا مزید پڑھیں

عوام کس کس سے شکوہ کرے!۔۔۔۔عرفان مصطفٰی صحرائی

آج ملک میں سیاسی حالات اور عوامی مسائل کے پیشِ نظر علماءایک بار پھر میدان میں اترے ہیں۔جس کی قیادت مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں۔یہ ایک سیاسی معرکہ ہے،جس کا آغاز2018ءکے انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی شروع ہوا،کیونکہ یہ ایک ”سلیکٹو“انتخابات تھے اور اس بات پر تمام سیاسی پارٹیوں کا اتفاق بھی تھا۔اس مزید پڑھیں

یونیورسٹی آ ف چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات2019کے نتائج کا اعلان،فہیم اللہ یونیوسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیا

چترال / جامعہ چترال نے بی اے کے سالانہ امتحانات برائے 2019کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ امتحانات میں کل 467امیدواروں نے حصہ لیاجن میں سے کل 134امیدوار کامیاب قرار پائے یوں کامیابی کا مجموعی تناسب 28.69رہا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں