علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزان سمسٹر2019 کے داخلے 25 اکتوبر 2019 کو اختتام پزیر ہورہے ہیں داخلے کے خواہشمند طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آخری تاریخ سے قبل ہر صورت اپنے داخلے مجاز بنکوں کی شاخوں میں جمع کروائیں۔ یونیورسٹی کے جاری طلباء طالبات بھی اپنے سمسٹر کے داخلے یونیورسٹی مزید پڑھیں

بونی کے اندر ترقیاتی منصوبوں میں جو ہیرا پھیری ہوئی ہے اس کی جلد از جلد انکوائری ہونی چاہئے۔ سماجی کارکن شیر غازی کا مطالبہ

بونی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی مد میں آنے والی رقم میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری ا ورناقص کام ہوا ہے جس کی جلد از جلد انکوائری عمل میں لائی جائے ان خیالات کا اظہار سماجی کارکن شیر غازی نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ بونی آڈھ ٹو مزید پڑھیں

عنوان:انجیر۔۔۔تحریر:اقصیٰ صفدر

انجیر کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے،قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے انجیر کی قسم کھائی ہے: ”قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی اور طور سینا کی“۔(سورہ التین) یہ کمزور اور دبلے لوگوں کے لیے بیش بہا نعمت ہے، چہرے کو سرخ وسفید رنگت عطا کرتا ہے،انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ملکوں اور قوموں کے درمیان جھگڑوں اور تنازعات کے حل کا ذمہ دار ادارہ اقوام متحدہ ہے ، جس کا قیام دوسری جنگ عظیم کی تباہ کاریوں کے بعد آئندہ نسلوں کو ممکنہ جنگوں سے بچانے اور دنیا بھر میں امن و امان کے قیام یقینی بنانے کے لیے 24 اکتوبر 1945ءکے دن عمل میں مزید پڑھیں

آئیے نکاح آسان بنائیں…… تحریر: عارف رمضان جتوئی

تیزی سے بیتتے وقت، گرتی، پھسلتی ، سنبھلتی اور سہارے لیتی اور ڈھلتی جوانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سرپرستوں کو بچوں کی جلدی اور وقت پر شادی کی فکر کرنی چاہیے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ جانے آپ کی کل ہو یا نہ مگر آپ اپنی ذمے داری سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ مزید پڑھیں

تحصیلدار چترال سیفور خان کا چترال ٹاون کے مختلف بازاروں کا معائنہ۔متعدد دکانداروں کے خلاف کاروائیاں

چترال(بشیر حسین آزاد) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان کی ہدایات پرتحصیلدار چترال سیفور خان نے بدھ کے روز چترال ٹاون کے مختلف بازاروں کا معائنہ کرکے متعدد دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کرتے ہوئے آئیندہ کیلئے گران فروشی،ناقص اشیاء کی فروخت،صفائی کا خیال نہ رکھنے اور زائد المعاد اشیاء کے فروخت کرنے سے باز رہنے مزید پڑھیں