موجودہ سیلیکٹڈ حکومت بُری طرح ناکام ہو چکا ہے،اور قیام پاکستان کے بعد اتنی بد ترین حکومت عوام نے نہیں دیکھی/اتحادی پارٹیوں کامشترکہ پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین) متحدہ اپوزیشن کے قائدین امیر جمیعت العلماء اسلام مولانا عبد الرحمن ، ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن ،پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ ، پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد کوثر ایڈوکیٹ ، عوامی نیشنل پارٹی کے صدر عیدالحسین ، ممبر صوبائی بارکونسل عبدالولی ایڈوکیٹ نے مشترکہ مزید پڑھیں

بس دعا کریں…….تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

ضروری سامان اور سبزی لینے کے بعد میری متلاشی نگاہیں بغیر سواری کے رکشہ کی تلاش میں تھیں، سامنے سڑک پر بہت سے رکشے آ جا رہے تھے، کچھ سواریوں کے انتظار میں رک جاتے کچھ مایوس ہوکر چل پڑتے، چند ایک اپنی ہی دھن میں مست چلتے چلے جاتے ایسے رکشے والوں پر مجھے مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔ میرا یوسفی۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

عبدالواحد یوسفی مرحوم میرا یوسفی تھا۔اُن کی جدائی سے مجھے جو دُکھ اور صدمہ ہوا۔اس کا اظہار الفاظ میں نہیں ہوسکتا۔ایک داستان چاہیے اس بحر بیکراں کے لئے میرا یوسفی چند حوالوں سے منفرد اور ممتاز صحافی،منتظم،دوست،یار اور بے حد وفادار،وضعدار شخصیت کا مالک تھا۔ان کا دفتر بھی روشنی،نفاست اور وضعداری کا اعلیٰ نمونہ تھا۔جہاں مزید پڑھیں

مبلغین اسلام کا عالمی اجتماعتحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

دنیا کی سب سے بڑی سچائی اسلام ہے جو کہ دین فطرت، فلاح کا مذہب اورنجات کا واحد راستہ ہے ۔ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دینا انبیاءعلیہم السلام اور علمائے ربانین کا طریقہ ہے، جوکہ سب سے بڑی نیکی، اور سب سے بہترین کام ہے ۔ ظاہر ہے جو لوگ اسلام کی مزید پڑھیں

سنولپرڈ فاؤنڈیشن چترال کی طرف سے یونیورسٹی آف چترال میں سنو لیپرڈ ڈے منا یا گیا

چترال (بشیر حسین آزاد) بدھ 23اکتوبر2019ء کوسنو لپرڈ فاونڈیشن چترال او ریو نیورسٹی آف چترال نے مشترکہ طور پر برفانی چیتے کا عالمی دن یو نیور سٹی آف چترا ل میں منا یا۔پروگرام کے مہمان خصوصی پی ڈی چترال یونیورسٹی ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری تھے۔شرکاء میں ڈی ایف او وائلڈ لائف ڈویژن چترال محمد ادریس، مزید پڑھیں

تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع چترال کی میٹنگ،ضیا ء الدین استاد دوسری مرتبہ صدر منتخب

چترال /تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع چترال کا اجتماع ارکان گزشتہ روز مولانا مودودی ہال چترال میں منعقد ہوا. پروگرام کا آغاز حسب دستور درس قرآن سے ہوا درس قرآن کے بعد تنظیم کی کارکردگی اور فعالیت کے حوالے سے صادق جان نے بھرپور انداز میں رہنمائی کی۔ اس کے بعد سالانہ انتخابات کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں