
سائنسی اصطلاح میں گلیشئر لیک آوٹ برسٹ فلڈ ( GLOF) اُس سیلاب کو کہا جاتا ہے ۔ جو گلیشیرز کے پھٹنے کے نتیجے میں آتا ہے ۔ گلیشئرز کے پگھلاﺅ کی وجہ سے پانی ڈیم یا جھیل کی صورت اختیار کر جاتا ہے ۔ اور آخر کار جھیل کے قدرتی بند کی دیواریں پانی کے مزید پڑھیں