
پشاور۔۔۔ عوامی نیشنل پارٹی نےسینئر وکیل اور بزرگ سیاستدان لطیف آفریدی کی رکنیت ختم کرنے کے بعد پارٹی کی خاتون رہنماء سینیٹر ستارہ آیاز کی بنیادی رکنیت بھی ختم کر دی۔سابق صوبائی وزیر سینیٹر ستارہ آیاز پر پارٹی میں گروپ بندی، پارٹی منافی سرگرمیوں اور پارٹی پوزیشن کو اپنی ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرنے کا مزید پڑھیں