ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان نے مکی لشٹ بونی کے مقام میں سرکاری اراضی پرغیرقانونی قبضے کوختم کرنے کا نوٹس جاری

اپرچترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ سعودکی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان کی سربراہی میںتحصیلدار مستوج رب نواز لوکل پٹوریان نے مکی لشٹ بونی کے مقام میں سرکاری اراضی پرغیرقانونی قبضے کوختم کرنے کا نوٹس جاری کرتے ہوئے تما م تجاوزات ہٹادی گئی۔جس پرعلاقے کے عمائدین کی طرف سے ڈپٹی کمشنر اپرچترال شاہ مزید پڑھیں

کوالٹی ایجوکیشن کے بغیر کسی بھی معاشرے کی ترقی ممکن نہیں کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنا ہوگا/جی ایم خوش محمد/معظم خان

اپرچترال(نامہ نگار)تعلیم ملک کے روشن مستقبل کی ضمانت اور کامیابی کی کنجی ہے جس کا پائیدار فروغ ہی کسی بھی ملک وقوم کی ترقی کی بنیادبنتا ہے اور اسی کے بدولت ترقی یافتہ ممالک نے اقوام عالم میں اپنا نام پیدا کیا ہے آغاخان ایجوکیشن سروس چترال میں انتہائی مناسب فیس پرکوالٹی ایجوکیشن چترال کے مزید پڑھیں

لوئر چترال کے دوردراز دیہات کے لوگوں نے محکمہ فوڈ کی غفلت کی وجہ سے گرین گوداموں میں گندم کی نایابی پرشدید ردعمل کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) لوئر چترال کے دور دراز دیہات کے لوگوں نے محکمہ فوڈ کی غفلت کی وجہ سے گرین گوداموں میں گندم کی نایابی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ دور اُفتادہ علاقہ آرکاری ، گبور ، ارندو ، دمیل ، کریم آباد ، ایون سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی

چترال ( محکم الدین ) ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی ہے ۔ جبکہ بیوی پُر اسرار طور پر لا پتہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال پہلے گرم چشمہ کے مقام ایژ سے تعلق رکھنے والے نوجوان مزید پڑھیں

انٹر سکولز زونل ٹورنامنٹ کے پہلے مر حلے کے اختیتام پر ہا ئی سکول بونی میں ادبی مقابلے۔

اپرچترال(نامہ ن گار)کئی روز سے جاری انٹر سکولز مقابلوں کے سلسلے پہلے مر حلے کے اختتام پر گذشتہ ہائی سکول بونی کے سبزہ زار میں ادبی مقابلے منعقد کیے گئے ۔جہاں زون کے دس ہائی سکولزمقابلے میں شرکت کی ۔گوارنمنٹ ہائی سکول بونی کے پرنسپل اور ممتاز ماہرِ تعلیم پرنسپل صاحب الدین نے تقریب کی مزید پڑھیں