عدالتوں پر تنقید تو درست مگر تضحیک نہیں۔۔۔ نغمہ حبیب

قومی ریاستی ڈھانچے کا ایک اہم ستون عدلیہ ہے جو باقی دو ریاستی ستونوں یعنی مقننہ اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر حکومت کے معاملات کو چلاتی اور آگے بڑھاتی ہے لیکن یہ ستون اپنے عمل کار میں آزاد ایسے ہے کہ اس کے فیصلوں پر نہ انتظامیہ اور نہ مقننہ اثر انداز ہو سکتی مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔۔۔بلبل امان شاہ مرحوم۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

وہ میرا دوست تھا عمر میں مجھ سے5سال بڑا تھا۔ان کی پیدائش کا سال1947تھا میری پیدائش کا دن14اگست ہے مذاق میں کہتا تھا یا اپنی تاریخ پیدائش مجھے دیدویا میری پیدائش کا سال تم لے لو۔ہم دونوں تعلیم کے پیشے سے وابستہ تھے۔دونوں کا تعلق چترال کے مشرق میں واقع خوب صورت وادی لاسپور سے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اپر چتر ال شاہ سعود نے تحصیل موڑکھو کے سماگول کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقادکیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ڈپٹی کمشنر اپر چتر ال شاہ سعود نے تحصیل موڑکھو کے سماگول کے مقام پر کھلی کچہری کا انعقادکیا جس میں مختلف محکمہ جات کے افسران موجود تھے۔ علاقے کے باشندوں نے مختلف مسائل سے ان کو آگاہ کیا جن میں سے بعض کے حل کے لئے انہوں نے موقع پر مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔لوکل گورنمنٹ کااونٹ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کے منتخب ارکان کی مدت آگست2019میں ختم ہوگئی حکومت بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے کا حکمنامہ جاری کرکے 3مہینوں کے اندر نئے انتخابات کا عندیہ دے دیا۔لیکن3مہینے گذرنے کے باوجود لوکل گورنمنٹ کا اونٹ بَدو کے خیمے کے باہر کھڑاہے کسی بھی کروٹ بیٹھنے کا نام نہیں لیتا۔نہ ہی مزید پڑھیں

چترال،ضلعی رہبر کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ضلعی کنوینیئرقاری جمال عبدالناصر منعقد،متفقہ طورپر قرارداد منظور

ترال ایکسپریس)چترال ضلعی رہبر کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ضلعی کنوینیئر قاری جمال عبدالناصر پی پی پی سیکرٹریٹ چترال میں منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اجلاس میں جمعیت علما اسلام،پاکستان مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی چترال سے تعلق رکھنے والے ممبران رہبر کمیٹی نے شرکت کی۔اجلاس میں موجودہ مزید پڑھیں

اپر چترال میں نئے کرایہ نامے جاری، ڈرائیور حضرات کرایہ نامہ گاڑیوں میں آویزان کرنے کے پابند ہونگ

اپر چترال بونی( کریم اللہ سے) اپر چترال میں مختلف علاقوں کے لئے کرایہ ناموں کا اجراء کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بونی کے دفتر سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردی گئی۔ اس سے قبل کرایہ نامہ بناتے ہوئے ڈرائیور برادری کو بھی اعتماد میں لیا گیا تھا۔ انتظامی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت، سستی اور کاہلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس)حیات شاہ/ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) 16سے 20دسمبرتک پولیو کے خلاف مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) محمد حیات شاہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ای پی آئی کوارڈینیٹر ڈاکٹر فیاض رومی اور مختلف محکمہ جات کے افسران اور ضلعے کے اکثر یونین کونسلوں کے مانٹیرنگ مزید پڑھیں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ2018-2020اورتھڑ 2017-2019کے امتحانی نتائج کاا علان کردیا

گلگت/قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ2018-2020اورتھڑ 2017-2019کے امتحانی نتائج کاا علان کردیا۔اے ڈی ای فرسٹ کا مجموعی نتیجہ 78فیصد جبکہ اے ڈی ای تھڑ کا مجموعی نتیجہ 98فیصد رہا۔ ڈائریکٹر یٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق کالج آف ایجوکیشن جوٹیال گلگت کی طالبہ سپنازمان دخترشاہ زمان نے600میں سے 470نمبرلے کر پہلی،ایلیمنٹری مزید پڑھیں

اپرچترال میں رہبرکمیٹی کاقیام

چترال (ذکرزخمی) آل پارٹیز اپر چترال کا ایک اہم اجلاس ہیڈ کوارٹر بونی میں پرنس سلطاالملک کے ہاں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت سینئر نائب امیرجمعیت علماء اسلام اپر چترال قار فتح الباری نے کی۔ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے اراکین کے علاوہ پی۔پی۔پی، پاکستان مسلم لیگ اور اے۔این۔پی اپر چترال کے نمائندے شریک مزید پڑھیں

ہیڈماسٹر عبدالرحمت کوتین سال کے ڈپوٹیشن پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات کردیا گیا

چترال /ہیڈماسٹر عبدالرحمت کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات کردیاگیاہے۔محکمہ کھیل،سیاحت،آرکیالوجی،میوزم اوریوتھ آفیرز خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالرحمت کو محکمہ ایجوکیشن کی سفارشات پر ابتدائی طورپر تین سال کے ڈپوٹیشن پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لوئر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بروز میں چترال مزید پڑھیں