یونیورسٹی آف چترال میں یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں پوسٹر و پینٹنگ کا مقابلہ

چترال / یونیورسٹی آف چترال میں  یکم نومبر کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم کو اُجاگر کرنے کیلئے پوسٹر و پینٹنگ کا مقابلہ منعقد کیاگیا۔ جس مقصد مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ تین ماہ سے جاری بھارتی مظالم کی تصویر کشی تھی۔ اس مقابلے میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ پروگرام کے آغاز مزید پڑھیں

اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان نے خود کشی کر لی

چترال (نما یندہ) اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ میں نو جوان نے اپنے گھر کے بندوق سے فایر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اپر چترال کے علاقہ اجنو رامانچ کے رہا یشی نوجوان جہا نزیب خان ولد حاجی خان اپنے بارہ بور بندوق سے فایر کرکے خود کشی مزید پڑھیں

گذشتہ روزخیبرپختونخوا حکومت کی طرف پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے ادویات کھانے سے چترال کے مختلف علاقوں میںدرجنوں بچوں کے حالت غیر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزخیبرپختونخوا حکومت کی طرف پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے ادویات کھانے سے چترال کے مختلف علاقوں میںدرجنوں بچوں کے حالت غیرہوگئی ۔نیم بے ہوشی کے حالت میںمقامی ہسپتالوںمیں پہنچایاگیاجہاں طبی امداد دینے کے بعدانہیں فارع کردیاگیا۔اتفصیلات کے مطابق اپرچترال اورلوئرچترال کے دیزگ، کوشٹ ،پرئیت ،موغ ،جیتور اوردیگرعلاقوں میں درجنوں بچے بچیوںکے حالات مزید پڑھیں