عمران خان کا دورۂ گلگت کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف رہا،سعدیہ دانش

گلگت /پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورۂ گلگت کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مترادف رہا۔گلگت بلتستان کی ستر سالہ محرومیوں کا تذکرہ اور انکے ازالے کے حوالے سے بات کرنے کے بجائے کنٹینر والی تقریر سنا کر چلے گئے۔جس کو اپنے وزیراعظم ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے تین نکاتی ترقیاتی پیکج دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے تین نکاتی ترقیاتی پیکج کے تحت گلگت بلتستان میں چھوٹے پن بجلی منصوبے شروع کرنے،پھلوں کی بیرون ملک برآمد کے لئے فوڈ پروسیسنگ پلانٹ لگانے ،سیاحت کے فروغ کے لئے سروس انڈسٹری بنانے اور ٹورازم کالج قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام مسائل حل مزید پڑھیں

          ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے …..اسماء طارق  گجرات

کئی دنوں سے کوشش کر رہی تھی کہ کوئی نیا کالم لکھا جائے مگر چراغوں میں روشنی نہ تھی۔ کہاں سے شروع کیا جائے، ملکی حالات پر نظر دوڑائیں تو جی چاہتا ہے کہ کان میں انگلیاں دے کر کسی کمرے میں خود کو بند کر دیا جائے جہاں تک کوئی آواز نہ پہنچ سکے مزید پڑھیں

لاڈلہ مرید۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ تصوف کا اگر مطالعہ کیا جائے تو ہر دور میں طالبان حق راہ ِ حق اور قرب الٰہی کے لیے فنا فی الشیخ کی منزل سے ہو کر خالقِ حقیقی کے دربار تک پہنچتے ہیں ‘ تصوف کا ورق ورق ایسے والہانہ واقعات سے بھرا پڑاہے جب مرید نے گھر بار بیوی بچے جائیداد مزید پڑھیں

چترال شہر اور مضافات میں جمعہ کی صبح سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جارہی

چترال ( محکم الدین) چترال شہر اور مضافات میں جمعہ کی صبح سے وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری جارہی ہے۔ جس سے سردی نے پورے چترال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اور مزید بارشوں کے امکانات سے بے مو سمی سردی میں شدت آنے کے خدشات ہیں ۔ جبکہ مزید پڑھیں

وقار احمد اور ان کی بیوی کے قاتلوں کی گرفتاری فوری طورپرعمل میں لائی جائے بصورت دیگر گرم چشمہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئینگے۔سلیم خان

چترال (نامہ نگار)سابق ایم پی اے صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں گذشتہ دنوں ایژ گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے وقار احمد اور ان کی بیوی کی شالی کے مقام پربھیانک قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غم زدہ خاندان سے اظہار ہمدردی اور اللہ مزید پڑھیں

محکمہ وائلڈ لائف چترال کی طرف سے زخمی بھیڑیا کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے پشاور ریفر کیا گیا

چترال /محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں گذشتہ روز زئیت (کالک) کے مقام پر برآمد شدہ زخمی بھڑیا کی علا ج کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 31 اکتوبر 2019 کو ڈویژنل فارسٹ آفیسر وائلڈ لائف چترال محمد ادریس ایس ڈی ایف او وائلڈ لائف چترال الطاف علی مزید پڑھیں