ڈی ایف اے چترال کا عاشق حسین قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار، ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

چترال (نامہ نگار)عمران خان فاﺅنڈیشن کے سپورٹس برانچ کے سربراہ کرنل ریٹائرڈ عاشق حسین قریشی کی نا گہانی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (DFA) نے ملک بھر اور بالخصوص ضلع چترال میں فٹبال کی ترقی کے لئے انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں