سوشل میڈیا میں بعض افراد کی جانب سے پیپر کے آﺅٹ ہونے کی خبر قطعی طور پر من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہے/اے اے سی معظم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج معظم خان نے پرائیویٹ سیکرٹری ٹو ڈی سی اپر چترال ظاہر شاہ اور ڈی سی آفس اپرچترال کے اسسٹنٹ معراج الدین کے ہمراہ ایس ٹی ایس اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ مختلف اسامیوں کمپیوٹر اپریٹر، جونیر کلرک اور محرر کی سیلیکشن کے لئے تحریری امتحانات کی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کی’’اے پی سی‘‘ کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

اسلام آباد/) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، کل اپوزیشن جماعتون کی اے پی سی ہے، جس میں پوری قیادت متفقہ فیصلہ کرے گی،عمران خان سن لو! یہ تحریک سیلاب آگے بڑھتا جائے گا ، پلان مزید پڑھیں

اس ملک پر ایک احسان کرو….. ،تحریر: ناہید سیف ایڈوکیٹ

دونوں باڈرز پر ملکی حالات تشویشناک ہے کشمیر کی آزادی کو سلب کرنے کے لیے مودی سرکار نے اپنی جنتا سے بھاری اکثریت لے لی سلوگن یہی تھا کہ کشمیر کی الگ شناخت ختم کر دی جائے گی اور پاکستان کو سبق سیکھایا جا ئے گا ادھورا خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا اور زبردستی مزید پڑھیں

دَم مست قلندر دے دھرنا۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

سچ تو یہی کہ ارضِ وطن میں دھرنوں کی ایسی ”رسمِ بَد“ چل نکلی ہے جس میں کسی کا بھلا نہیں ہوتا۔ جس کا جی چاہتا ہے دھرنے جیسا نامعقول ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے۔سیاستدانوں کے دھرنے تو کبھی کبھار نظر آتے ہیںالبتہ ہرشعبہ¿ زندگی میں دھرنوں کا رواج عام ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں

چترال کے گرم چشمہ کے رہائشی جوان اور ان کی حاملہ بیوی کی قتل کے ملزم کو چترال پولیس نے دیر کوہستان سے گرفتار کرلیا

چترال /چترال کے گرم چشمہ کے رہائشی جوان اور ان کی حاملہ بیوی کی تہرے قتل کے ملزم کو دیر کوہستان سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ چترال کے اہلکار نے بتایاکہ سب ڈویژنل پولیس افیسر ظفر احمد کی قیادت میں چترال پولیس کی خصوصی پارٹی نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد اپنی تحویل میں مزید پڑھیں

پولو ایسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک کاپولوگراونڈوں سے تجاوزات ہٹانے کے لئے ڈپٹی کمشنر وں کو تحریر ی درخواست

چترال/پولو ایسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندرالملک نے اپر اور لویر چترال کے طول وعرض میں واقع پولو گراونڈوں سے تجاوزات ہٹانے کے سلسلے میں دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر وں کو تحریر ی طور پر درخواست دے دی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان تجاوزات کو ہٹاکر پولو گراونڈ ز (جنالی)کو مزید پڑھیں