مریدکی واپسی۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

محبوب کی ناراضگی بلا شبہ اِس دنیا کا سب سے بڑا غم ہے محبوب اگر مرشد بھی ہو تو پھر یہ غم جان لیوا بن جاتا ہے مرشد اگر نگاہ پھیر لے یا مرشد کی آنکھوں میں شناسائی کی جگہ اجنبیت کا عکس لہرانے لگے تو مرید کی سانس کی نالی پر ہمالیہ آجاتا ہے مزید پڑھیں

چترال میں دو مختلف مقامات میں آگ لگنے سے مسجد شہید اور ایک گھر جل کر خاکستر

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں دو مختلف مقامات میں آگ لگنے سے مسجد شہید اور ایک گھر جل کر خاکستر ہو گیا ۔ آگ لگنے کا پہلا واقعہ کالاش ویلی بمبوریت کے مقام کراکاڑ میں پیش آیا ۔ جہاں گاوں کی مسجد میں گذشتہ رات دو بجے کے قریب بجلی کے شارٹ سرکٹ مزید پڑھیں

پولیو مہمات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، ڈاکٹر کاظم نیاز

پشاور۔۔۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے چیف سیکر ٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ پولیو مہمات کو کامیاب بنائیں تاکہ ہمارا آنے والامستقبل معذوری سے محفوظ رہیں پولیو مہمات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ پولیو کے حوالے سے صوبائی ٹاسک فورس کے مزید پڑھیں

ریاست پہلے اور سیاست بعد میں ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ریاست کو کمزور نہیں پڑنے دیں گے، ان کے لیے ریاست پہلے اور سیاست بعد میں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات کے دوران کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔ آہ ڈاکٹر صلاح الدین ۔۔۔۔محمد جاوید حیات

مجھے پشاور شہر سے روحانی وابستگی ہے ۔میرے ابو کی زندگی کے اٹھائیس سال پشاور شہر میں گزرے ۔پشاور اس کی روح میں بسا ہوا تھا ۔اب لفظ پشاور میں میری روح کے لئے بھی تازگی ہے ۔پشاور ایسے لوگوں کا شہرہے کہ وہ خود ایک انجمن رہے ۔ان کی زندگیاں چراغ ہیں۔ایک عطر بیز مزید پڑھیں

چیو پل سے یونیورسٹی تک (ائیرپورٹ روڈ) کی بحالی پر کام دسمبر میں شروع ہوگا۔ایم این اے عبدالاکبرچترالی

چترال/ ایم این اے مولانہ عبد الاکبر چترالی نے کہا ہے کہ چیو پل سے یونیورسٹی آف چترال تک (ائیرپورٹ روڈ) کی بحالی پر کام دسمبر میں شروع ہوگا۔ ایم این اے عبدالاکبر چترالی کی درخواست پروفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے متعلقہ محکموں کو ترجیحی بنیادوں پر اس منصوبے پرکام شروع کرنے کا مزید پڑھیں

کلاشہ وار کو تحریر میں لاکر اسے محفوظ بنانے کا کام یو ایس ایڈ کی مالی معاونت سے اے وی ڈی پی نے انجام دی ہے۔ایم پی اے وزیرزادہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چیئر مین ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی وزیر زادہ نے کہاہے کہ قدیم تہذیب کے حامل اور چترال کے دیسی باشندوں کی زبان کلاشہ وار کو تحریر میں لاکر اسے محفوظ بنانے کا کام یو ایس ایڈ کی مالی معاونت سے ایون اینڈ ویلیز ڈیویلپمنٹ پروگرام (اے وی ڈی پی ) مزید پڑھیں