انتقال پُرملال۔ شہزادہ ابراہم ولی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ جمعرات7نومبر کو بعد از نماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی

چترال کے معروف شخصیت شہزادہ ابراہم ولی آف مستوج حال چترال پشاور میں انتقال کرگئے وہ گذشتہ کچھ  عرصے سے علیل تھے۔جوکہ پشاور میں زیر علاج تھے جہاں وہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔انہیں پشاور سے چترال پہنچا کر جمعرات7نومبر کو بعدازنماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں نماز جنازہ اداکی جائیگی اور موڑدہ آڑیان میں سپرخاک کردیا مزید پڑھیں

پی آئی اے،اسلام آباد چترال فلائٹ کی شیڈول میں تبدیلی،جمعہ کے بجائے بدھ کا دن مقرر

چترال / پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے)نے عوامی مطالبے پر اسلام آباد چترال فلائٹ کی شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے جمعہ کے بجائے بدھ کا دن مقرر کردیا ہے جبکہ اوقات اور دیگر امور وہی رہیں گے۔ پی آئی اے کے ڈسٹرکٹ سیلز آفس کے  منیجر ابراہیم انور کےمطابق 15دسمبر تک چترال پشاور فلائٹ معطل مزید پڑھیں

چیئرمین ڈیڈک لوئرچترال نے کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے اپنی طرف سے پانچ لاکھ روپے کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چترال کے چیئرمین اور پی ٹی آئی کی طرف سے اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ نے بمبوریت کے کراکڑ کے مقام پر مسجد کی آتشزدگی کی وجہ سے شہید ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں وادیوں بمبوریت ، بریر مزید پڑھیں

دامانِ گور….. تحریر: شگفتہ مسکین

گھر زندہ انسانوں کا مسکن ہے اور قبرستان مردہ جسموں کا۔ لیکن گھر میں رہنے کا سلیقہ قبرستان سے بہتر کہیں سے نہیں سیکھا جا سکتا، جہاں سب اپنی اپنی قبر میں اپنے اپنے حساب کتاب کے عالم ِبرزخ میں تنہا ہوتے ہیں اور کسی کو کسی سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ احساس کی اگربتیاں مزید پڑھیں

اِن کریڈایبل اینڈ شائنگ انڈیا۔۔۔۔۔۔ نغمہ حبیب

بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے۔ یہ درست ہے کیونکہ اِس کی آبادی دنیا کی دوسری بڑی آبادی ہے اور چین میں چونکہ جمہوری حکومت نہیں اس لیے بھارت یہ اعزاز اپنے سرلے لیتا ہے لیکن اگر بھارت کی اقلیتیں اِس کی آبادی میں سے منہا کر دی جائیں، کم مزید پڑھیں

رحمت اللعالمین (محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خالق کائنات مالک ارض و سماءاللہ ربّ العزت کی طرف سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری کائنات کے لیے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ ربّ العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا بنایا ہے کہ نہ اس سے پہلے ایسا کوئی بنایا ہے نہ بعد میں کوئی بنائے مزید پڑھیں

اپر چترال بونی میں خواتین دارالامان کیلئے مختص 9 کروڑ 97 لاکھ روپے دوسرے ضلع منتقل۔

اپر چترال بونی میں خواتین دارالامان کیلئے مختص 9 کروڑ 97 لاکھ روپے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی عدم دلچسپی اور نااہلی کی وجہ سے دوسرے ضلع منتقل۔ تفصیلات کے مطابق اپر چترال بونی میں یو۔ایس۔ایڈ کے تعاون سے خواتین دارالامان کی تعمیر کے لیے سنہ 2018 میں تقریباً 9 کروڑ 97 لاکھ روپے مختص مزید پڑھیں

ایم پی اے وزیرزادہ کا ایکسین سی اینڈ ڈبلیو،سیکرٹری اور ایم ڈی ٹوارزم سے ملاقات

چترال )ایم پی اے وزیر  زادہ نے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو عثمان،سیکرٹری اور ایم ڈی ٹوارزم سے اُن کے دفتر میں ملاقات کیملاقات میں بیوٹیفیکیشن اف چترال ٹاؤن کے فنڈذ کی منظوری اورچترال ٹاؤن کے اندر انٹرنل روڈز بشمول بلچ،سنگور اورچترال یونیورسٹی روڈ اورچترال بازار کی خوبصورتی کے لئے اقدامات  وغیرہ بھی اس میگا پروجیکٹ میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 129تحصیل حکومتیں قائم کی جائیں گی جبکہ 7اضلاع میں سٹی لوکل گورنمنٹ قائم کی جائیں گی

پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا میں 129تحصیل حکومتیں قائم کی جائیں گی جبکہ 7اضلاع میں سٹی لوکل گورنمنٹ قائم کی جائیں گی محکمہ بلدیات ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے 129تحصیل حکومتوں کے قیام کی منظوری دیدی ہے جن میں 25قبائلی تحصیل حکومتیں بھی شامل ہونگی خیبر پختونخوا میں گزشتہ بلدیاتی انتخابات کے نتیجہ میں 77تحصیل مزید پڑھیں

ڈی سی اپر چترال کے دفترمیں مختلف اسامیوں کے لئے سیلیکشن کے لئے ذمہ دار ایس ٹی ایس کے نام سے ٹیسٹنگ ایجنسی کی طرف سےبدانتظامی

چترال ۔ڈپٹی کمشنر اپر چترال کے دفترمیں کمپیوٹر اپریٹر، جونیر کلرک اور محرر کی اسامیوں کے لئے سیلیکشن کے لئے ذمہ دار ایس ٹی ایس کے نام سے ٹیسٹنگ ایجنسی نے بدانتظامی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی دن تینوں شفٹوں کے لئے ایک ہی سوالیہ پرچہ استعمال کیا جس سے آخری دو مزید پڑھیں