اپر چترال میں جاری انٹر سکول ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر

  کریم اللہ اپر چترال میں جاری انٹر سکول ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا آج اسپورٹس کے تینوں ایونٹ یعنی کرکٹ، فٹبال اور والی بال کا فائنل گہلی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ والی بال کا فائنل بونی کے ایک نجی ادارے نے گورنمنٹ ہائر سکنڈری سکول شاگرام کو ہرا کر اپنے نام کردیا، کرکٹ کا مزید پڑھیں