علاج……… تحریر: شگفتہ مسکین

اس کے پاؤں کے تلوے ساری ساری رات جلتے رہتے، سوئے سوئے لگتا جیسے اس کے تلووں سے کسی نے دہکتے ہوئے انگارے چپکا دیے ہوں، حلق سوکھ کے کانٹا ہو جاتا، زبان تالو سے چپکی رہتی، آنکھوں کی بینائی دھیمی پڑتی جا رہی تھی، رات کو پیشاب کے لئے بار بار اٹھنا پڑتا، اس مزید پڑھیں

مرگِ سرسبز…….تحریر:ڈاکٹرشاکرہ نندنی

ہر طرف دھند ہوتی، گردو غبار کے اڑنے سے پھیلی دھند۔ ڈیرے کے اردگرد پھیلے جامن، پیپل اور شیشم کے بڑے بڑے درخت اس دھند نما گردوغبار میں چھپتے چلے جاتے۔ چھوٹی سی مسجد جو اس ڈیرے کے ساتھ ہی کہیں وجود میں آئی تھی۔ جس کے صحن میں شکستہ اینٹوں کا فرش تھا۔ چھت مزید پڑھیں

بابا فرید ؒ کا جلال۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پیکر خالی خلیفہ خدا حضرت انسان کو مٹی کے پتلے میں تخلیق کر کے خدا ئے لازوال نے اپنی روح پھونک کر کر ہ ارض پر اتار دیا ‘ یہیں سے افزائش نسل کا نہ ختم ہو نے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے روزِ اول سے آج تک ہر روز دنیا کے چپے چپے مزید پڑھیں

دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر خصوصی تحریر افراد کے معاشرے میں چند لوگ اپنی خداداد صلاحیتوں سے تاریخ کا رخ موڑنے فن جانتے ہیں، ان کی قابلیت، ذہانت اور محنت سے دنیا میں ناصرف خوشحالی، ترقی اور امن کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ یہ لوگ تمام دنیا کے انسانوں مزید پڑھیں

چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ سے منسوب اسامہ کیریر کوچنگ اکیڈیمی کا تیسر اسالگرہ منایا گیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے سابق ڈپٹی کمشنر اسامہ احمد وڑائچ سے منسوب اسامہ کیریر کوچنگ اکیڈیمی کا تیسر اسالگرہ منایا گیا جس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ مختلف امتحانات میں نمایان کارکردگی دیکھنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایان خدمات سرانجام دینے والوں میں اکیڈیمی مزید پڑھیں

چترال، ایون کے پانچ ویلج کونسلوں کے لوگوں کا حکومت اور محکمہ سی اینڈبلیوکی بے حسی اور غفلت پر شدید رد عمل کا اظہار

چترال(محکم الدین) ایون کے پانچ ویلج  کونسلوں کے لوگوں نے حکومت اور محکمہ سی اینڈبلیوکی بے حسی اور غفلت پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ ادارے عوامی مسائل کے حل کیلئے ہوتے ہیں۔ لیکن چترال کے بعض اداروں کی توجہ عوامی مسائل حل کرنے کی بجائے صرف تنخواہیں اور مراعات مزید پڑھیں

ایم پی اے وزیر زادہ کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات، مختلف مسائل سے انہیں آگاہ کیا،مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری لے لی

ڈیڈاک چترال کے چیرمین اور ایم پی اےوزیر زادہ نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کرکے مختلف مسائل سے انہیں آگاہ کیا اور سڑک کے متعدد منصوبوں سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری لے لی۔ پشاور سے ٹیلی فون پر انہوں نے بتایاکہ چترال کے تین سڑکوں مستوج روڈ، مزید پڑھیں

*تعلیمی جرگہ دیامر: ایک مثبت قدم*……*تحریر: امیرجان حقانی*

🌏میجرجنرل ڈاکٹر احسان محمود  کی تعلیمی حوصلہ افزائیوں پر سرگرمیاں🌏 *❤امیرجان حقانی کے بے باک قلم سے ایک فکر انگیز تحریر❤* یہ بدیہی حقیقت ہے کہ  تعلیم ایک معاشرتی عمل ہے۔ تعلیم ہی ہے جو  فطرت خدا وندی اور انسانی علمی ورثے کے ذریعے سے ہی شخص کی صلاحیتیوں کو جِلابخشتی ہے اور فرد کو مزید پڑھیں

اپر چترال میں بجلی کی بلاجواز لوڈ شیڈنگ کو بند کیاجائے،رحمت سلام چترالی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر نائب صدر تحریک حقوق عوام رحمت سلام چترالی نے ایک اخباری بیان میں اپر چترال کو بجلی فراہم کرنے والے اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے نام پر اپر چترال میں 8 سے 10 گھنٹے کی غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کو کو فوراً مزید پڑھیں