ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال لوئر کے زیر اہتمام کلب کنونشن گذشتہ روز ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں منعقد

چترال (نامہ نگار)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال لوئر کے زیر اہتمام کلب کنونشن گذشتہ روز ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر ڈی ایف اے ظفر علی شاہ العمروف گل آغا نے کی۔ کلب کنونشن میں لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے ڈی ایف اے کے ساتھ رجسٹرڈ 24کلبوں کے مزید پڑھیں

چترال جیسے پسماندہ علاقے سے ناخواندگی کا مکمل خاتمہ کرنے کا کام صرف محکمہ تعلیم کا نہیں بلکہ اس میں سول سوسائٹی کا بھی ذمہ دار ی ہے /احسان الحق/حلیمہ بی بی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام پراجیکٹ ٹیک اے چائلڈ ٹو سکول ((TACSکے زیر اہتمام منعقدہ کمیونٹی ایونٹ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ سکول میں داخلے سے رہنے والے بچوں کو سکولوںمیں داخل کرنے اور اس کے نتیجے میں علاقے سے ناخواندگی کا مکمل خاتمہ کرنے مزید پڑھیں

ڈی سی افس اپر چترال کی تمام پوسٹوں کی Questionپیپر بک علیحدہ علیحدہ تھیں انتظامیہ کو ثبوت دینے کو تیار ہے۔ ایس ٹی ایس پبلک ریلیشن آفس

چترال ایکسپریس) سکسیس ٹیسٹنگ سروس (ایس ٹی ایس) کے پبلک ریلیشن آفس سے جاری ایک پریس ریلیز میں ڈی سی آفس اپر چترال میں مختلف عہدوں پر تقریری ٹیسٹ میں ایس ٹی ایس کمپنی کے خلاف پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت اور تردیدکرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کی گئی ہے کہ ڈی سی آفس مزید پڑھیں

تحصیل انتظامیہ بونی نے عدالتی فیصلوں اور سابق اے سی مستوج حمید اللہ خٹک کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ شیر غازی

اپرچترال(کریم اللہ )گزشتہ روز تحصیل انتظامیہ مستوج ایٹ بونی نے مکی لشٹ میں میرے نام پر ڈگری شدہ میرے قبضے میں شامل زمین کے گرد خاردار تار وں کو اکھاڑ کر نہ صرف میرے ملکیتی زمین پر قابض ہونے کی کوشش کی ہے بلکہ انہوں نے عدالتی فیصلے اور سابق اے سی مستوج حمید اللہ خٹک مزید پڑھیں