پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کاناکام تریں حکومت ہے جس میں غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور لاقانونیت کے ہاتھوں غریبوں کی چیخیں نکل رہی ہیں/سینیٹر مشتاق احمد خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی تاریخ کاناکام تریں حکومت ہے جس میں غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری اور لاقانونیت کے ہاتھوں غریبوں کی چیخیں نکل رہی ہیں اور اس کا بین ثبوت یہ ہے کہ اس مزید پڑھیں

چترال،تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اجرتی قاتل عطاءالرحمن نے عدالت کے روبرو اقبال جرم کرلیا

چترال(نامہ نگار) تہرے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اجرتی قاتل عطاء الرحمن ولد غلام رحمت نے معزز عدالت کے روبرو اقبال جرم کر لیا۔ گذشتہ روز ڈی پی او چترال وسیم ریاض کی پریس کانفرنس کے بعد اجرتی قاتل کو جب عدالت میں پیش کیا گیا تواس نے تمام رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے وقوعے میں مزید پڑھیں

عروسِ مشترک۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرشاکرہ نندنی

علینہ کی جب آنکھ کھلی تو وہ کمرے میں تنہا تھیں۔ انھوں نے اپنے شوہر کو جاتے نہیں دیکھا۔ ان کی شادی کا دورانیہ کل تین گھنٹے تھا۔یہ ان کی پہلی شادی نہیں تھی بلکہ دوسری، تیسری یا چوتھی بھی نہیں۔ درحقیقت ان کی اتنی شادیاں ہو چکی ہیں کہ انھیں اس کی صحیح تعداد مزید پڑھیں

نوازشریف کون۔۔۔۔۔۔تحریر:تقدیرہ اجمل

فرمایا: اللہ کے ہاتھ بادشاہی ہے بڑی نعمت والاہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔اسی نے موت اورزندگی پیدا کی تاکہ تمہاری آزمائش کرسکے کہ تم میں سے اچھے عمل کون کرتا ہے۔”الملک” پھرفرمایا:۔اور ہم مرنے والے کے تم سے زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے۔ پس اگر تم کسی کے مزید پڑھیں

آپﷺبحیثیت داعی اعظم۔۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم داعی اعظم ہیں۔یاد رہے کہ آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز اپنے گھر اور قریبی دوستوں سے ہی کیا پھر پوری دنیا تک یہ کام پھیل گیا۔آپ کی زوجہ محترمہ خدیجة الکبریٰ، بھائی علی المرتضی ، دوست صدیق اکبر اور مولیٰ زید بن حارث نے دعوت پر مزید پڑھیں

مولانا ”اِن ایکشن“ ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ٰٓایک طرف اسموگ نے لاہوریوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے تو دوسری طرف پورے پاکستان میں ڈینگی کے وار جاری۔ اِس پر مستزاد مولانا فضل الرحمٰن”ھٰذا من فضلِ رَبی“ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اسلام آباد پر قبضے کی تیاریوں میں۔ حکمران بیچارے حیران وپریشان کہ” پنبہ کجا کجا نہم“۔ مولانا دوٹوک کہ استعفےٰ مزید پڑھیں