چترال میں دو مختلف مگر ایک ہی نوعیت کے واقعات میں ایک خاتون شدید زخمی اور ایک خاتون اغوا ہوگئی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال میں دو مختلف مگر ایک ہی نوعیت کے واقعات میں ایک خاتون شدید زخمی اور ایک خاتون اغوا ہوگئی ۔ پہلا واقعہ اپر چترال کے مستوج کے پرکوسپ کے مقام پر پیش آیا جہاں عقیلہ دختر حیدری پر ان کے سابق شوہر حیدر علیم ساکن بونی نے ریوالور سے مزید پڑھیں

گرینڈ ہیلتھ الائنس خیبرپختونخوا کا 47 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے) خیبرپختونخوا نے 47 روز تک جاری رہنے والی ہڑتال مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس کے وفد  نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کے بعد کیا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف کی آج لندن روانگی کا ٹکٹ منسوخ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی لندن روانگی کا ٹکٹ کنفرم نہ ہوسکا۔نوازشریف کی لندن روانگی کی ٹکٹ پہلےاتوارکےلئےکنفرم ہوئی تھی۔ تاہم نواز شریف کا نام بھی ابھی تک ای سی ایل سے نہیں نکالاگیا۔ نواز شریف کی ایک دو روز تک لندن روانگی متوقع ہے۔ نوازشریف کےمیڈیکل بورڈنےگزشتہ روزسفرکی اجازت دےدی تھی

مَار مُرده……… تحریر: شگفتہ مسکین

تیری گھنیر گھر گھر، تیری لنکا جاگے، تیری۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ پیلی پگڑی ،دائیں ہاتھ اور بائیں پیرمیں لوہے کے کڑے پہنے، اونچے لمبے قد کے جوگی کےان الفاظ میں نجانے کون سی بات کہی گئی تھی، رمز تھی کہ کنایہ مگر رواں بیانیہ اور موسیقیت اچھی لگی۔ تم کافی بیمار ہو سائیں، اپنا علاج مزید پڑھیں

آگاہی مجازات است…۔ڈاکٹرشاکرہ نندنی

جب دنیا میں نعمتیں تقسیم ہو رہی تھیں تو طے ہوا کہ ہر نعمت کے ساتھ ایک عذاب دیا جائے گا۔ اور ہر محرومی کے ساتھ ایک سہولت ملے گی۔چنانچہ جب انتخاب کا مرحلہ آیا تو دنیا کہ کچھ نا عاقبت اندیش عقل مندوں نے پیش کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت ‘ آگہی’ وصول مزید پڑھیں

سب ڈویژن صدر پی ایم ایل (ن) چترال محمد کوثر ایڈوکیٹ کاآزادی مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےجے یو آئی چترال کیمپ کا دورہ

چترال/پاکستان مسلم لیگ ن سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ نےآزادی مارچ کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جمعیت علماء اسلام چترال کے کیمپ کا دورہ کیا اورہر قسم کی سیاسی و اخلاقی حمایت کا اعلان کیا۔موقع پہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی صحت کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ امیر مزید پڑھیں

حکومت میڈیکل جے آئی ٹی تشکیل دے ورنہ ؟۔۔۔۔۔تحریر: تقدیرہ اجمل

ورانہ ایسے ایسے مسائل پیدا ہونگے جنکا کوئی سیاسی ،قانونی ،اخلاقی اورآئینی حل نہ ہو گا۔نواز شریف کی صحت ایک ایسا موضوع بن چکاہے جس سے درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں موضوعات جنم لینگے۔ وزیر اعظم عمران خان کو اگر مثالی وزیراعظم بننا ہے تو انھیں نائبین پر کم اور اپنی عقل و فہم اور غیر مزید پڑھیں