گورنمنٹ ہائی سکول عشریت کے طالب علم فرقان الدین نے انگریزی زبان میں زونل انٹر سکولز تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چترال (نمائند ہ ڈیلی چترال) گورنمنٹ ہائی سکول عشریت کے طالب علم فرقان الدین نے انگریزی زبان میں زونل انٹر سکولز تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی جس کا موضوع "قومی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار”تھا۔ فرقان الدین اگلے مرحلے میں صوبائی سطح پر منعقد ہونے والی تقریری مقابلے میں شریک ہوںگے جوکہ آنے مزید پڑھیں

گرم چشمہ اورمستوج ہسپتال کے خلاف غلط کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کیا جائے/صمدگل/محمدظفرلال

چترال(پریس ریلیز ) چترال کے ممتازماہرتعلیم اور ریٹائرڈ ای ڈی اومحکمہ ایجوکیشن صمدگل اورسماجی کارکن محمدظفرلال مستوج نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہاہے کہ آغاخان ہیلتھ سروس پاکستا ن چترال میں 1960کی دہائی سے صحت کے محکمے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہے ۔گزشتہ دنوں چترال کے ایک غیرمقامی اخباری نمائندہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

   استاد  ایک ”مسیحا………محمد جاوید حیات   

ہر سال کی طرح اس سال بھی سکولوں کے درمیان مختلف صحت مند مقابلے سرکاری سطح پہ شروع ہوئے ہیں۔کھیلوں کے علاوہ ادبی مقابلے ہرسال کرائے جاتے ہیں۔اساتذہ شاگردوں کو تیار کرتے ہیں بڑی دلسوزی سے ان مقابلوں میں آتے ہیں گویا کہ وہ بذات خود مقابلے میں شریک ہیں۔ استاد معاشرے کا وہ فرد مزید پڑھیں

دارلحکومت ایک بار پھر دھرنے کی زد میں۔۔۔۔ نغمہ حبیب

پاکستان کا دارلحکومت ایک بار پھر دھرنے کی زد میں ہے اور دھرنے والے فخر سے کہہ رہے ہیں کہ وہ لاکھوں کا مارچ لائے ہیںاور لاکھوں کا مجمع بٹھانے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔اس کے اثرات ملکی ترقی پر کیا پڑ رہے ہیں اس سے ان کو غرض نہیں اور اس سے اسلام آباد مزید پڑھیں

چترال کے ان دس خواتین کا تذکرہ …………. تحریر: شگفتہ مسکین

ج پیرس میں حد درجہ خنکی تھی جسکی وجہ سے میں باہر بھی نہ نکلی تو نیٹ پر ٹائم گزارنے بیٹھی تو آج میرے ہاتھ ایک زبردست معلومات لگی۔ میں نے فوراً سوچا کہ ڈیل چترال کو اس معلومات سے مستفید کیا جائے شاید یہ معلومات وہ پہلے ہی شائع کر چُکے ہوں لیکن اُمید مزید پڑھیں

نئے سال کا کیلنڈر………۔ ڈاکٹر شاکرہ نندنی

نئے سال کا کیلنڈر کمرے میں لگاتے وقت اُس کی نظریں کیلنڈر کے پہلے صفحے پر بنی ہوئی صبح شروع ہونے والی تصویر پر جم گئیں۔ مشرق سے نکلنے والے سفید دُودھ جیسے روشن سورج کی نرم نرم ریشمیں درختوں کی چوٹیوں پر نیم جاگی کونپلوں کے ساتھ ہنس ہنس کر اُن کو جگانے کی مزید پڑھیں

نیشنل بینک اف پاکستان کا 70واں سالگرہ بونی برانچ میں منائی گئی۔

اپرچترال(ذکرمحمدزخمی)پاکستان کے صفِ اول کے بینکوں میں سے ایک بینک نیشنل بینک اف پاکستان اپنی ستر70 سال مکمل ہونے کے خوشی میں نیشنل بینک بونی برانچ اپر چترال میں ایک سادہ مگر پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین،ممتاز ماہرِ تعلیم شیر ولی خان اسیر مزید پڑھیں

خرقہ مرشد ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جس دن سے پیکر خالی نے اِس دھرتی کو رونق بخشی اور افزائش نسل کا آغاز ہوا اُس دن سے عشق و محبت کے ایک سے بڑھ کر ایک مظاہرے ہر دور میں اہل دنیا نے دیکھے ہیں عشق و محبت ہجر و وصل کے یہ لازوال مظاہرے روز محشر تک اِسی طرح جاری و مزید پڑھیں

اپر چترال ضلع بننے کے بعد تورکھو میں پہلی بار انتظامیہ کی کھلی کچہری،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی

چترال(ذکرمحمدزخمی)اپر چترال ضلع بننے کے بعد سے اب تک اپر چترال انتظامیہ کی طرف سے سب تحصیل تورکھو کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیاہے۔ ڈپٹی کمشنر اپر چترال مختلف علاقوں پر جا کر کھلی کچہری منعقد کرکے وہاں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرکے ان کے حل کے سلسلے اقدامات اٹھاتے رہے ہیں مزید پڑھیں