گہیریت گول سے پانچ دن قبل اغواہونے والی شادی شدہ خاتون کو چترال پولیس نے چترال شہر سے برآمدکرلی

چترال /ایون تھانہ کے حدود میں واقع گہیریت گول کے مٹھور بانڈہ میں پانچ دن قبل اغواہونے والی شادی شدہ خاتون کو چترال پولیس نے چترال شہر کے علاقہ مستجپاندہ سے برامد کرلی گئی جسے عدالت کے روبرو ریکارڈ بیان کرانے کے بعد ان کے بھائی کے حوالے کردیا گیا۔انہوں نے شوہر سمندر خان ساکن مزید پڑھیں

چترال کے معروف ماہر تعلیم سابق پرنسپل عبدالکبیر الخدمت فاونڈیشن ضلع اپر چترال کا صدر مقرر،لوئر چترال کے لئے نوید احمد بیگ دوسری بار صدر منتخب

چترال / چترال کے معروفماہر تعلیم اور گورنمنٹ سینٹینل ہائی سکول چترال کے سابق پرنسپل عبدالکبیر کو الخدمت فاونڈیشن ضلع اپر چترال کا صدر مقرر کردیا گیا جبکہ اس سے پہلے وہ متحدہ ضلع چترال میں کئی سالوں تک الخدمت فاونڈیشن کے صدر رہ چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں الخدمت فاونڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر خالد مزید پڑھیں

بھُلکڑ……..تحریر: شگفتہ مسکین۔ فرانس

بابا جی بہت بھلکڑ ہو گئے ہیں، اس نے گلی میں پاس سے چپ چاپ گذرتے اپنے بوڑھے باپ کی طرف اشارہ کیا۔ اکثر گھر کا راستہ بھول جاتے ہیں، کئی بار کھانا میز پر ہی پڑا رہتا ہے، انہیں کھانا، کھانا بھی یاد نہیں رہتا، دوائیں ٹوکری میں پڑی رہتی ہیں، کبھی لیتے ہیں مزید پڑھیں

عورت اور اس کے روپ……..ڈاکٹرشاکرہ نندنی

عورت اپنے فہم میں بالکل سادہ اور مزاج میں رنگین ہے، آپ اسے رنگ مہیا کرتے رہیں جسے وہ اپنی زندگی میں بھرتی رہے آپ کو کوئی مشکل پیش نہیں آئیگی، مسئلہ صرف اس وقت پیش آتاہے جب آپ اسکی رنگینی کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ جہاں سے میں نے دیکھا ہے، عورت اپنی مزید پڑھیں

پرائز ریویو کنٹرول کے تحت انتظامیہ، عوام اور تاجر باہمی مشاورت سے نرخ بندی کریں گے/ اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان نے کہا ہے ۔ کہ ہم عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے حکومت کی کُرسی پر بیٹھے ہیں ۔ اس لئے عوام کو مشکلات سے دوچار کرنے کا کوئی عمل قابل قبول نہیں ہو گا ۔ اور ایسے افراد کے خلاف کاروائی کرنے میں کوئی مزید پڑھیں

عمران خان پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کررہا ہے……۔تحریر: تقدیرہ اجمل

عمران خان اس وقت جو کام کررہا ہے ان کا خاص کر پنجاب و سندھ کے لوگوں کو نہیں پتہ عمران خان پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کر رہا ہے نواز و زرداری دونوں جب پاکستان کی بنیادیں ملکی اداروں کو گروی رکھ کر قرضے لے لے کر ملک کو کھوکھلا کر رہے تھے اس مزید پڑھیں

کور کمانڈر11کور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہرمحمود کی ہدایت پر چترال میوزیم میں شمسی توانائی کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔

چتراال /کور کمانڈر11کور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہرمحمود کی ہدایت پر چترال میوزیم میں شمسی توانائی کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ گیا۔شمسی توانائی سسٹم اور اے سی انورٹرزپر مشتمل یہ منصوبہ اڑھائی ملین کی لاگت سے چترال سکاؤٹس کی زیرنگرانی تین ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہوا۔رواں سال جولائی کے مہینے میں کور کمانڈر11کور لیفٹینٹ جنرل مزید پڑھیں