ایس آر ایس پی نے چالیس لاکھ روپے خرچ کی اور 5کلومیٹر پر ٹرانسمیشن لائن بچھا نے ، 3ٹرانسفارمر اور 58عدد کھمبے لگانے کا کام مکمل کیا/چیف ایگزیکٹیو افیسر شہزادہ مسعود الملک

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) اس سال جولائی میں گلیشیر کے پھٹ جانے سے آنے والی سیلاب کی زد میں آنے والی وادی گولین کے پانچ مختلف دیہات کو بجلی کی بحالی شروع ہوگئی جس پر سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی ) نے چالیس لاکھ روپے خرچ کی اور 5کلومیٹر پر مزید پڑھیں

جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پر سوات کے طلباءو طالبات کا ارندو سیکٹر (چترال)کا 2 روزہ دورہ

چترال (نامہ نگار)جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا کی ہدایت پر سوات کے طلباءو طالبات کو ارندو سیکٹر (چترال)کا دورہ کرایا گیا ۔جہاں طلباءاور طالبات نے ان پھٹے بارود کی سرچ اور کلیئرنس کا مشاہدہ کیا ۔اس موقع پرانھیں آپریشن میں شامل تمام طریقہ کار کی وضاحت کی گئی اوربارودی مواد مزید پڑھیں

آدھی عورت………ڈاکٹرشاکرہ نندنی

"کیا میں بڑی ہورہی ہوں؟” وہ سنگھار میز کے سامنے کھڑی وجود کا حصار کر نے لگی. جیسے جیسے وجود میں آنے والی نئی تبدیلی پہ نظر ڈالتی بڑبڑانے لگتی. وہ عورت کا رُوپ دھارنے کی پہلی سیڑھی پہ کھڑی جسامت میں کچھ بھاری پن سا محسوس کر رہی تھی. بار بار اُس کا ہاتھ مزید پڑھیں

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو-ای بی) ، اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انقعاد۔ گلگت بلتستان اور چترال سمیت پاکستان بھر سے طلبا نے شرکت کی۔

(پ ر) قومی سطح پر اے کے یو-ای بی کے طلبا کی کامیابیوں کوسرا ہنے کے لیے سالانہ ہائی اچیورز ایوارڈز 2019 کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں اے کے یو-ای بی کے تحت سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایس ایس سی)اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی)امتحانات میں ا علیٰ کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

بلیک ہولز…….تحریر : فداالرحمن (ڈائیریکٹر شہید اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی )

ہماری کائنات میں انتہائ طاقتور , ہیبت ناک اور خوفناک سوراخ موجود ہیں جن کی دسترس میں موجود ہر چیز بہت آسانی سے ان کے اندر ہضم ہوتے ہیں – کوئ بھی چیز ان سے نہیں بچ سکتے , بہت بڑا اور بھاری ستارہ ہو یا انتہائ ہلکی روشنی….کسی بھی چیز کے لیے ان کا مزید پڑھیں