چترال اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی تعارفی تقریب اور تنظیم کے عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری، اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان مہمان خاص

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی تعارفی تقریب اور تنظیم کے عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان مہمان خصوصی تھے جبکہ چترال سکاوٹس کے میجر عثمان، میجر نعمان، اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) چترال شہزاد خان، چترال پریس کلب کے صدر ظہیرالدین، اسامہ شہید مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پولیو کے 3 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 64 ہوگئی

پشاور/خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں  پولیو کے تین مزید نئے کیسز سامنے آگئے ۔تین نئے کیسز کے اس سال اب تک خیبر پختونخوا میں کل 64 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس میں سے 41 بچے صرف بنوں ڈویژن میں سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ ملک بھر میں پولیو مزید پڑھیں

مولانا سمیع الحق ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

پاکستان کے جید علمائے کرام میں سر فہرست جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کو ایک برس بیت گیا، لیکن معروف عالم دین مولانا سمیع الحق آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور آپ کی دینی و سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مولانا سمیع الحق 18 دسمبر مزید پڑھیں

چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی کا اضافہ ،کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی

چترال(نامہ نگار)تھانہ چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی ( عزت کے نام پر قتل ) کا اضافہ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد اب اس کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی اور اب اس کیس کا مدعی اسٹیٹ آف پاکستان مزید پڑھیں