چترال یونیورسٹی میں یومِ چترال منایا جائے گا

جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیز اور شعبہ مینیجمنٹ سائنسز کے زیرِ انتظام بروز منگل ۳ دسمبر ۲۱۰۹ کو یونیورسٹی کیمپس میں ایک ثقافتی دِن”یومِ چترال۔۔۔چھترارو انوس” کے نام سے منایا جائے گا۔ اس پروگرام کا مقصد چترال کی تقافتی و لسانی تنوّع کو اجاگر کرنا اور تکثیریتی اقدار کو پروان چڑھانا ہے۔ اس مزید پڑھیں

بابری مسجداوربھارت کی آزاد عدلیہ۔۔۔۔ نغمہ حبیب

بھارت اس وقت بہت ساری اچھی بُری چیزوں میں ترقی کر رہا ہے اُس نے سائنس میں بھی ترقی کی ہو گی، طب میں بھی اور کمپیوٹر سازی میں بھی آگے نکلا ہو گا جن کا وہ ساری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹتا ہے لیکن وہ اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کہ معاشرتی اقدار مزید پڑھیں

”ریاض معاہدہ“ اور حوثی قبائل۔۔۔۔پروفیسر رفعت مظہر

رَبّ ِ لَم یزل نے تو قومِ مسلم کو اپنی نیابت کے لیے منتخب کیالیکن آج پونے دو ارب آبادی اور بھرپور قدرتی وسائل کے باوجود وہ اپنی شخصی کمزوریوں کی بدولت کسمپرسی کا شکار۔ رَبّ ِ کائینات کا واضح حکم کہ خُدا اُس وقت تک کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا، جب تک اُسے مزید پڑھیں

بجُوکا – تحریر: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

وہ ایک بجُوکا تھا اور بجُوکا کے آنسو بھلا کون دیکھتا ہے۔ وہ بھری دنیا میں بازو پھیلائے کھڑاتھا، اتنا تنہا تھا کہ وہ اب کسی کو بھی تنہا نہیں دیکھ سکتا تھا سو جب وہ آئی اور اُس کو کوئی کندھا نہ مِلا تو بجُوکا  نے اپنا  کندھا آگے کیا اور کہا یہاں تم مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔کا بینہ کی اہمیت۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خبروں کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان نے اہم مسا ئل کے فیصلے کا بینہ یا کا بینہ کی ذیلی کمیٹی کے ذریعے کرنے کا طریقہ اپنا یا ہے اور جمہوری حکومت کا حسن بھی یہی ہے کہ اہم فیصلے کا بینہ کے ذریعے کئے جا تے ہیں فر د وا حد کو اہم مزید پڑھیں

کرامت فرید ؒ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خالقِ ارض و سماء کے رازوں میں سے ایک راز یہ بھی ہے کہ جب بھی کو ئی طالبِ حق عبادت ریاضت مجاہدے تزکیہ نفس کے مشکل ترین مراحل سے گزار کر کثافت سے لطافت کا پیکر بنتا ہے اپنی ذات کے کمزور حصوں کی مرمت کر کے غلطیوں گناہوں کمزوریوں کو اپنی ذات سے مزید پڑھیں

انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن کا اجلاس اے ٹی اے کے انتخابات کی منسوخی کے بعد اساتذہ کے بنیادی مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے نئے عبوری کا بینہ تشکیل دینے پر مشاورت

چترال /اتوار17نومبر کو انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع لویر چترال کا ایک اہم ا جلاس گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں منعقد ہوا۔جسمیں میں آئی ٹی اے ضلع لو ئر چترال کے ضلع و تحصیل عہدیداران نے شر کت کی۔ اس اجلا س میں آل ٹیچرز ایسو سی ایشن کے انتخابات کی منسوخی کے مزید پڑھیں