داد بیداد۔۔۔۔قیمتوں میں استحکام۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

اخبارات میں تین خبریں ایک ساتھ لگی ہیں ایک خبر یہ ہے کہ دوست ملک چین نے پا کستان کو گیس اور تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے کا مشورہ دیا ہے تا کہ بیرونی سر مایہ کاروں کو راغب کیا جا سکے دوسری خبر یہ ہے کہ ایران سے در آمدی ٹما ٹر کی مزید پڑھیں

جن طلباء وطالبات کواقراء ایورڈ نہیں ملاہے اُنہیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں خوب دل لگاکرمحنت کریں سلہ آپ کومل جائے گا/ڈی سی چترال نویداحمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز) مدرسہ امام محمد کراچی کے مہتمم اور چترال کی معروف دینی اور سماجی شخصیت قاری فیض اللہ کی طرف سے ضلع چترال میں میٹرک کے امتحان میں نمایان پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعام اور شیلڈ دینے کی تقریب کا اہتمام ہوا۔جس میں ڈپٹی کمشنر چترال نویداحمدمہمان خصوصی مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر محمود کا مالم جبہ کا دورہ۔ ایڈوینچرپارک کا افتتاع۔سکی سکول۔سیمسنز ٹرسٹ ہاسپٹل کا سنگ بنیاد رکھا

سوات(پریس ریلیز)کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر محمودنے مالم جبہ کا دورہ کیا۔جہاں انھوں نے میجک ماؤنٹین ایڈوینچر پارک کا افتتاع اور سیمسنز سکی سکول اورہسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل محمد اعجاز مرزا،ایم این اے ڈاکٹر حیدر خان،معززین و عمائدین علاقہ،سیمسنز کمپنی کے عہدے مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال وسیم ریاض کا جوانوں کی شکایات اور عرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد، ا یلیٹ پولیس کے جوانوں میں انعام واسناد تقسیم

چترال /ڈی پی او چترال وسیم ریاض(پی ایس پی) کا جوانوں کی شکایات اورعرض ومعروض سننے کی خاطر اردل روم کا انعقاد کیا اور بہترین کارکردگی دکھانے والے ایلیٹ پولیس کے جوانوں میں انعام واسناد تقسیم کئے۔ ڈ ی پی اؤ چترال نے اپنے بیان میں کہا کہ جوانوں کی حوصلہ افزائی اور جوانوں کی کارکردگی مزید پڑھیں