عمران خان کی کوششوں کی وجہ سے بہت جلد پاکستان امیر ترین ملک بن سکتا ہے۔مراد سعید

یورپ(چیف اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک محب اللہ خان نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے مسائل و مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت ہر سیاستدان کا فرض اور اہم زمہ داری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ملک سے غربت کا مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔امریکی انتباہ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

خبروں کے مطا بق امریکہ نے خبر دار کیا ہے کہ چین کے اشتراک سے ون بلیٹ ون روڈ کے تحت آنے وا لا منصوبہ چائنا پا کستان اکنا مک کوریڈور (CPEC) پا کستان کے لئے نقصان دہ ہے عوامی جمہوریہ چین نے فوری ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کی تر دید مزید پڑھیں

کیا یہ تبدیلی نہیں؟؟ ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

اپوزیشن جماعتیں ”ایویں خوامخواہ رولا“ ڈال رہی ہیں کہ تبدیلی نہیں آئی۔ اِس سے بڑی تبدیلی اور کیا ہو گی کہ کپتان کی بدولت ”یوٹرن“ کو آئینی اور قانونی حیثیت حاصل ہو گئی۔ اب قوم اُسی کے سر پر وزارتِ عظمیٰ کا تاج سجائے گی جس کے کھاتے میں سب سے زیادہ یوٹرن ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا اپنے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا اپنے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔پرویز مشرف کے وکیل خواجہ احمد طارق رحیم نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ خصوصی عدالت نے 19 نومبر کو مؤقف سنے بغیر غداری کے مقدمے مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔ ”برداشت کا عالمی دن“۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات

گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت میں عالمی دن تسلسل سے منائے جاتے ہیں۔۔۔اساتذہ کرام مختلف موضوعات پر سکول اسمبلی میں اس مخصوص دن کے حوالے سے لکچر دیتے ہیں بچوں کواس دن کی ا ہمیت سے آگاہ کرتے ہیں یہ بڑا مفید سلسلہ ہے۔۔ ۶۱نومبر ”برداشت کا عالمی دن تھا“ مقر ر سکول کے نوجوان سائنس مزید پڑھیں