وزیر اعلی صاحب!پروفیسروں کی بھی سن لیں۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانی

محکمہ ایجوکیشن گلگت بلتستان کا شعبہ کالجز گوناگوں مسائل کا شکار ہے۔گلگت بلتستان میں ٹوٹل 25کالجز ہیں جن میں ہزاروں طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں۔ گلگت بلتستان لیکچرار اینڈ پروفیسر ایسوسی ایشن ان کالجز اور فیکلٹی کی نمائندہ تنظیم ہے۔ایسوسی ایشن نے ان کے مسائل ہر فورم میں مناسب طریقے سے اٹھایا ہے۔کالجز گلگت مزید پڑھیں

دادبیداد۔۔۔۔۔سینٹ کے انتخا بات۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

وطن عزیز کے چاروں صو بوں میں سینٹ کے نئے انتخا بات پرانے ڈگر پر ہو رہا ہے لو گ سینٹ کو سنجیدہ نہیں لیتے سینیٹروں کو سنجیدہ نہیں لیتے صرف سینیٹرہی نہیں ان انتخا بات کے نتیجے میں صو بائی اسمبلی کے ممبروں کی عزت بھی خاک میں مل جا تی ہے اس مسئلے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اَپر چترال اور محکمہ تعلیم اَپر چترال نے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان2019-20  جاری کر دیا

کریم اللہ / 21 نومبر 2019 ، ایلیمنٹری اور سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان لانچکر دیا۔محکمہ تعلیم زنانہ اَپر چترالمیں منعقدہ ایک تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن پلان دستاویز ڈپٹی کمشنر اَپر چترالکے حوالے کردی گئی۔ اس موقع پر ایڈم اسمتھ انٹرنیشنل کے نمائندے اور ڈی ایف آئی ڈی کے نمائندے بھی موجود تھے۔ مزید پڑھیں

یوسی یارخون کے ڈرائیورصبح 5 بجے کے بعدمستوج،بونی اورچترال کی طرف سفرکرنے کے پابندہوں گے/اے اے سی مستوج معظم خان

اپرچترال(نامہ نگار)گذشتہ روزیوسی یارخون،مستوج اورلاسپورکے ٹرانسپورٹ کرایوں کے حوالے ایک ہنگامی اجلاس ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان کے دفترمیں منعقدہوئی جس میں علاقے کے عمائدین اورٹرانسپورٹرحضرات شرکت کی۔ اس موقع پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپرچترال معظم خان نے کہاکہ ڈسٹرکٹ ایدمنسٹریشن اپر چترال جلد از جلد کرایہ نامہ مقرر کرے گا اورٹرانسپورٹر حضرات کرایہ نامہ مزید پڑھیں

چترال میں ماں اور بچے کا ہفتہ ،پیر کے روز آگہی واک سے شروع

چترال(نامہ نگار)چترال میں ماں اور بچے کا ہفتہ پیر کے روز آگہی واک سے شروع ہوا ۔ جس میں بڑی تعداد میں سیاسی پارٹیوں کے قائدین ، سرکاری آفیسران ، سماجی تنظیمات کے نمایندگان اور محکمہ ہیلتھ کے ڈاکٹرز و دیگر سٹاف نے شرکت کی ۔ اس موقع پر نیشنل پروگرام آفیسر ڈاکٹر سلیم سیف مزید پڑھیں