پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت، سستی اور کاہلی کو برداشت نہیں کیا جائے گا/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس)حیات شاہ/ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) 16سے 20دسمبرتک پولیو کے خلاف مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی (ڈپیک) کا اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) محمد حیات شاہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ای پی آئی کوارڈینیٹر ڈاکٹر فیاض رومی اور مختلف محکمہ جات کے افسران اور ضلعے کے اکثر یونین کونسلوں کے مانٹیرنگ مزید پڑھیں

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ2018-2020اورتھڑ 2017-2019کے امتحانی نتائج کاا علان کردیا

گلگت/قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اے ڈی ای فرسٹ2018-2020اورتھڑ 2017-2019کے امتحانی نتائج کاا علان کردیا۔اے ڈی ای فرسٹ کا مجموعی نتیجہ 78فیصد جبکہ اے ڈی ای تھڑ کا مجموعی نتیجہ 98فیصد رہا۔ ڈائریکٹر یٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق کالج آف ایجوکیشن جوٹیال گلگت کی طالبہ سپنازمان دخترشاہ زمان نے600میں سے 470نمبرلے کر پہلی،ایلیمنٹری مزید پڑھیں

اپرچترال میں رہبرکمیٹی کاقیام

چترال (ذکرزخمی) آل پارٹیز اپر چترال کا ایک اہم اجلاس ہیڈ کوارٹر بونی میں پرنس سلطاالملک کے ہاں منعقد ہوئی۔ اجلاس کی صدارت سینئر نائب امیرجمعیت علماء اسلام اپر چترال قار فتح الباری نے کی۔ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے اراکین کے علاوہ پی۔پی۔پی، پاکستان مسلم لیگ اور اے۔این۔پی اپر چترال کے نمائندے شریک مزید پڑھیں

ہیڈماسٹر عبدالرحمت کوتین سال کے ڈپوٹیشن پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات کردیا گیا

چترال /ہیڈماسٹر عبدالرحمت کو ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چترال تعینات کردیاگیاہے۔محکمہ کھیل،سیاحت،آرکیالوجی،میوزم اوریوتھ آفیرز خیبرپختونخوا کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق عبدالرحمت کو محکمہ ایجوکیشن کی سفارشات پر ابتدائی طورپر تین سال کے ڈپوٹیشن پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لوئر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بروز میں چترال مزید پڑھیں