پی آئی اے کا چترال سے اسلام آباد اور پشاور کے لئے کرایوں میں خاطر خواہ کمی کااعلان

چترال /پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے چترال سے اسلام آباداور پشاور کے لئے اپنے پروازوں کی کرایوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا ہے۔مسافروں کی طرف سے کرایوں میں کمی کے لئے بار بار مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے چترال میں پی آئی اے منیجمنٹ کی کوششوں سے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں

ایم پی اے وزیرزادہ کی کوششوں سے فر نٹئیر کنسٹبلری میں کالاش قومیت اور ان وادیوں کی سرحدو میں رہنے والے شیخ قبیلے کے لئے الگ الگ پلاٹون دینے کی قراردادکی منظوری

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ایم پی اے وزیر زادہ کی کوششوں سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کردی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرنٹئیر کنسٹبلری میں ضلع چترال میں تین الگ تھلگ وادیوں میں رہائش پذیر کالاش قومیت اور ان وادیوں کی سرحدو میں رہنے والے مزید پڑھیں

جی او سی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجازمرزا کی ہدایت پرپلائی،ملاکنڈمیں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

سوات(نامہ نگار)جی او سی ملاکنڈڈویژن میجرجنرل محمداعجازمرزا کی ہدایت پرپلائی،ملاکنڈمیں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا۔اٹھ رکنی میڈیکل ٹیم (بشمول چارسول ڈاکٹرز)میں میڈیکل اسپیشلسٹ،چائلڈاسپیشلسٹ اوردولیڈی ڈاکٹرزبھی شامل تھیں۔اس میڈیکل کیمپ کے دوران گیارہ سوسے زائد مردخواتین اوربچوں کامفت معائنہ کیاگیااورانتظامات کوسراہا۔وہ بچوں میں گھل مل گئے اوران میں تحائف تقسیم کئے۔ علاقے کی عوام نے کیمپ مزید پڑھیں

پہلی بارملاکنڈ میں 26 جنوری کوباچا خان بابا اورولی خان بابا کی برسی ظفر پارک بٹ خیلہ میں منانے کا فیصلہ

چکدرہ(نامہ نگار)گذشتہ روز فٹسنگ ہٹ چکدرہ میں صوبایی ڈپٹی جنرل  سیکرٹری شیر شاہ خان کی زیر صدارت عوامی نیشنل پارٹی ملاکنڈ ڈویژن کا اجلاس 26 جنوری کو ظفرپارک بٹ خیلہ ملاکنڈ میں منعقد ہونے والے فخرافغان باچا خان اوررہبر تحریک خان عبدالولی خان کی برسی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے تمام مزید پڑھیں

انسانی حقوق تنظیم چترال موژگول واقعہ میں متاثرہ بچے کو مفت قانونی مدد فراہم کرے گی۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد)انسانی حقوق چترال کے چیئرمین نیازاے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق تنظیم (انصاف تک آسانی رسائی پراجیکٹ)کے تحت موژگول کے متاثرہ بچے کوہرقسم کامفت قانونی مدد فراہم کرے گا۔نیاز اے نیازی نے کہا کہ واقعے میں ملوث ملزم کی پہلی درخواست ضمانت کو سول جج چترال جوہر علی خان صافی مزید پڑھیں

سرتاج احمد خان نے کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان کے پریذیڈنٹ عارف عثمانی سے ملاقات میں چترال کے مسائل سے آگاہ کی

چترال ( محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال کے صدر سرتاج احمد خان نے کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان کے پریذیڈنٹ عارف عثمانی سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر کوالٹی سروس کے گروپ آفیسر شوکت خٹک بھی موجود تھے ۔ سرتاج احمد خان نے پریذیڈنٹ مزید پڑھیں

صوبائی انٹر سکول کھیلوں کے مقابلے،گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول مستوج کی فٹ بال ٹیم صوبائی چمپئین بن گئی

چترال/ گزشتہ مہینے سے جاری ضلع، ڈویژن اور صوبے کی سطح پر انٹر سکول کھیلوں کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول مستوج کی فٹ بال ٹیم نے گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بونیر کی فٹ بال ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کرٹرافی اپنے نام کرکے صوبائی چمپئین بن گئی۔ مستوج کی مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سابق امیر مولانا سعید اللہ کی وفات پر تعزیت کیلئے مولانا عطاء الرحمن کا مختصر دورہ چترال

دروش(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن نے ہفتے کے روز چترال کا مختصر دورہ کیا۔ مولانا عطاء الرحمن نے جمعیت علماء اسلام کے سابق امیر مولانا سعیداللہ کی وفات پر تعزیت کے لئے ہفتے کے روز چترال کا دورہ کیا۔ انہوں نے مولانا سعیداللہ مرحوم کے فرزند مولانا نقیب اللہ رازی مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کے خلاف احتجاج

دروش(نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں طویل عرصے سے لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کے خلاف بالآخر عوامی احتجاج کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال کے وسط میں ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش سے تین لیڈی ڈاکٹرز کا تبادلہ کیا گیا مگر انکے متبادل کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی مزید پڑھیں

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

عالمی رہنماؤں میں ہمیں  جنہوں نے سب سے زیادہ متاثر کیا  ان میں نیلسن منڈیلا کے علاوہ صدام حسین سرِ فہرست ہیں۔ صدام حسین سے پہلا تعارف شاید چھ اگست 1990 کو ہوا تھا جب عالمی منظرنامے پر ایک ہی سرخی تھی کہ عراق نے کویت پر قبضہ کر لیا ہے اور یہ سارا کام مزید پڑھیں