آفاق ملک بھر میں وقتاً فوقتاً تعلیمی پروگراموں کا انعقاد کرواتا رہتا ہے/اے سی عبدالولی خان/ڈائریکٹرآفاق امیرذیب

چترال (ڈیلی چترال نیوز)موجودہ وقت انتہائی سخت مسابقت کاہے جس میں دل لگاکرکام اورمحنت کے بغیرکامیابی ناممکن ہے اوریہ خوش آئندبات ہے کہ چترال کی جدیدنسل میں بے پناہ ٹیلنٹ اورصلاحیت موجودہے جوکہ اپنے ملک کے نام روشن کرسکتے ہیں لیکن ان کومواقع مہیاکرناہماری ذمہ داری ہے۔ان خیالات اظہاراسسٹنٹ کمشنر چترال عبدوالی خان نے گذشتہ مزید پڑھیں

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔ملک ریاض۔۔۔۔محمد جاوید حیات

انسان فانی ہے۔۔اور ہرلحاظ سے کمزور بھی۔۔۔اگر عقل،شعور اور دوسری صلاحیتوں سے محروم ہوتاتو بہت بے حیثیت ہوتا اس لئے کہ اس کی جسمانی ساخت بہت ساری مخلوقات سے کمزور ہے کسی کا کیا مقابلہ کرتا۔۔اللہ نے اس کواشرف بنا کر واقعی میں زمین میں اپنا نائب بنایا ہے۔۔اس کو کائنات کی تسخیر کی طاقت مزید پڑھیں

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں ، نادرا نے شاندار سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’موبائل مین پیک سروس‘‘ کی نئی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کی بدولت اب معذور اور بیمار افراد گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی عوام کو بہتر مزید پڑھیں

ایڈز کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے۔۔۔تحر یر: رانا اعجاز حسین چوہان

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایڈز سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کے دن منایا جاتا ہے۔ اس مرض سے بچاؤ کے ضروری ہے کہ اس مرض کے بارے میں آگاہی حاصل کی جائے۔ ایڈز کا مرض غیر ذمہ دارانہ جنسی روابط اور بے راہ روی مزید پڑھیں

اٹلی کے تعاون سے پاکستان میں غربت کے خاتمہ کیلئے تین ہفتے طویل تربیتی سیشنز اختتام پذیر

اسلام آباد،(نامہ نگار) اطالوی حکومت کی جانب سے حکومت پاکستان کو پاورٹی ریڈکشن پروگرام (پی پی آر) کے لئے 40 ملین یورو کا نرم قرضہ فراہم کردیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے سلسلے میں پاکستان پاورٹی ایلیوئیشن فنڈ (پی پی اے ایف) اطالوی ترقیاتی تعاون کے ادارے اور اٹلی کے لیوس بزنس اسکول کے اشتراک مزید پڑھیں