پروفیسر ڈاکٹر انعام الرحمن(ستارہ امتیاز)، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت سی ای ای ایچ کے بطور سرپرست نامزد

پشاور(نامہ نگار)پروفیسرڈاکٹر انعام الرحمن ستارہ امتیاز،ا عزازِ کمال، چترال ایسوسی ایشن برائے تعلیم و صحت سی اے ای ایچ کے بطور سرپرست نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سی اے ای ایچ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، ممتاز سائنسدان اور سابق ڈی جی پاکستان جوہری توانائی کمیشن نے پشاور مزید پڑھیں

حماقتیں ہی حماقتیں۔۔۔۔پروفیسرمظہر

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع پر سپریم کورٹ میں تین دنوں تک تماشہ لگا رہا۔ جس کے بعد سپریم کورٹ نے کمال تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیف آف آرمی سٹاف کی مدتِ ملازمت میں چھ ماہ کے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے حکم دیا کہ چھ مزید پڑھیں

فیول ایڈجسمنٹ کےنام سے بجلی بلوں میں جو اضافی ٹیکس ڈالا گیا ہے اسےفوری طور پرواپس لیا جائے /سابق کونسلررستم نیاز

چترال( محکم الدین ) سابق کونسلر نائبرہوڈ چترال ٹاون رستم نیاز نے چیرمین واپڈا سے پر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ فیول ایڈجسمنٹ کےنام سے بجلی بلوں میں جو اضافی ٹیکس ڈالا گیا ہے ۔ اسےفوری طور پرواپس لیا جائے۔ اپنے اخباری بیان میں انہوں نے کہا ۔ کہ چترال ٹیکس فری زون ہے مزید پڑھیں

بونی اوارہ کتوں نے ایک ہفتے کے اندر بچے،خاتون اور بزرگ کو کاٹ لیا /ہسپتال میں انجکشن کی عدم موجودگی کے نتیجے میں عوام میں خوف و ہراس

بونی۔اوارہ کتوں نے ایک ہفتے کے اندر بچے،خاتون اور بزرگ کو کاٹ لیا،ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں اینٹی ریبیز انجکشن نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین باری رقم خرچ کرکے پشاور سے انجکشن منگوانے پر مجبور،اوارہ کتوں کی بھرمار اور ہسپتال میں انجکشن کی عدم موجودگی کے نتیجے میں عوام میں خوف و ہراس مزید پڑھیں

چترال درویش کی ٹیم پشاور فٹ بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی؛ چترال کی تاریخی کامیابی

پشاور/چترال درویش فٹ بال ٹیم پشاور میں منعقد ہونے والے ”پشاور فٹ بال لیگ“ کے تیسرے سیزن کے ٹورنمنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورکے طہماس خان فٹ بال اسٹیڈئم یوتھ کلیم ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے تیسرے پشاورفٹ بال لیگ میں چترال درویش مزید پڑھیں