ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا/ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج چترال جاویدالرحمن

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی وژن کے مطابق قائم شدہ ماڈل کورٹس نے چترال میں نو مہینوں کی قلیل مدت میں 418مقدمات کا فیصلہ سنادیا جس سے زیر سماعت مقدمات خصوصاً قتل کے مقدمات کی تعداد صفر ہوگئی۔ منگل کے روز ڈسٹرکٹ کورٹ کے احاطے میں منعقد مزید پڑھیں

 اپر چترال کو اپریل 2020تک پاکستان کا پہلا اوپن ڈیفیکیشن فری علاقہ قرار دیاجائے گا /پراجیکٹ منیجرشجاعت علی/اے اے سی مکرم خان

چترال (نامہ نگار)آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اوریونیسف کے اشتراک سے کام کرنے والے واش پراجیکٹ کے زیراہتمام وریجون موڑکہومیں جاری منصوبوں کے حوالے سے آگاہی پروگرام ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ واش کواڈینشن کمیٹی (DCC)کے ممبران نے شراکت کی۔اس موقع پرپراجیکٹ منیجرواش شجاعت علی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ 2015سے ضلع چترال میں صفائی کی مزید پڑھیں