بھارت میں دو قومی نظریے کا نیاجنم۔۔۔۔۔ نغمہ حبیب ا

نگریز نے انیسویں صدی میں جن ملکوں پر قبضہ کیا تھا اُن میں سے قریباً تمام کو یکے بعد دیگرے بیسویں صدی کے پہلے پچاس ساٹھ سالوں میں چھوڑ کر یعنی آزاد کر کے چلا گیا۔ہر ملک کے باشندوں نے اپنا ملک واپس لینے کی جدوجہد کی اور انگریزکو ایسا کرنے پر مجبور کیا کہ مزید پڑھیں

جناب عمران اور ریاست مدینہ۔۔۔ تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک

٭قدیم عرب: معاشرئے میں جتنی بھی خرابیاں موجود تھیں وہ بدقسمتی سے سب ہمارے معاشرئے میں نہ صرف موجود ہیں بلکہ روز بروز زور پکڑتے جارہے ہیں۔ مگر قدیم عربوں میں چند ہی ایسے جرائم تھے جو آج تک ان کی بدنامی کا سبب بنے ہوئے ہیں ۔ معاشرئے کو درست رکھنے کے لیے ” مزید پڑھیں

گزرے سال 2019میں ہم نے کیا کھویا؟ کیا پایا؟۔ خطیب مولانا خلیق الزمان

چترال (نامہ نگار) خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل نے نئے سال 2020کے آغاز پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ 31دسمبر 2019کا آخری سورج غروب ہوگیا اور نیا سال 2020نئی خوشیوں اور نئی خواہشوں کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ سوچنے کی بات یہ نہیں کہ آنے والے نئے مزید پڑھیں

ڈی ای او مردانہ چترال لو یئر احسان الحق تبدیل،چترال اپر کے لیے نئے ڈی ای او مردانہ کی تعینا تی نو ٹیفکیشن جاری

چترال(ارشاد اللہ شاد سے) ڈی ای او مردانہ چترال لو یئر احسان الحق تبدیل،چترال اپر کے لیے نئے ڈی ای او مردانہ کی تعینا تی نو ٹیفکیشن جاری۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختو تخوا نے نو ٹیفکیشن نمبر SO (SM)E&SED/3-2/2019 کے ذریعے چو نتیس سے زیادہ مینجمنٹ کیڈر کے افسران کے ترقی و تعیناتی مزید پڑھیں

نوائے سرود   اب تو اپنے ہی نگہبان سے ڈر لگتا ہے  ………شہزادی کوثر

ملک کے بدلتے حالات و واقعات کی طرح انسان کی فطرت میں بدلاو تیزی کے ساتھ ہو رہا ہے ،زندگی گزارنے کے لیے سوچ میں لچک ضروری ہوتی ہے ،لیکن اسکی نوعیت کس طرح کی ہے اس کا انحصار ہمارے ماحول اور صحبت پر ہے۔ لیکن یہ بات پریشان کن ہے کہ لوگ اچھائوں سے مزید پڑھیں