انتقال پرملال۔سابق ڈائریکٹرزرعی ترقیاتی بینک میاں مبارک گل انتقال کرگئے

چترال(نامہ نگار)سابق ڈائریکٹرزرعی ترقیاتی بینک میاں مبارک گل انتقال کرگئے ۔مرحوم کوزیارت کاکاصاحب میں سپردخاک کیاگیا۔آپ کامران کاکاخیل کے والد،میاں عابدگل کاکاخیل ایم سی بی ،پروفیسرمیاں سیریرگل کاکاخیل کے بڑے بھائی سینئرصحافی میاں محبوب علی شاہ کاکاخیل کے چچازاد بھائی ،میاں منورشاہ کاکاخیل زرعی ترقیاتی بینک نوشہرہ ومیاں اخترعلی شاہ کاکاخیل کے مامون تھے

چترال شہر اور مضافات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) بارش ، برفباری اور یخ بستہ ہواوں نے بالاخر چترال کا رخ کر لیا۔ جمعرات کی رات سے چترال شہر اور مضافات میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہا ۔ جس کے نتیجے میں لواری ٹنل روڈ پر آٹھ انچ برف پڑی ۔ اور چترال سےپشاور مزید پڑھیں

اسلامیہ ماڈل کالج برنس میں نیے سال کی تقریب اور پری بورڈ ایگزام رزلٹ ڈے ایک ساتھ منایا گی

چترال /اسلامیہ ماڈل کالج برنس میں نیے سال کی تقریب اور پری بورڈ ایگزام رزلٹ ڈے ایک ساتھ منایا گیا سابق ایم پی اے اور جمعیت علماء اسلام‌کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ‌صدارت کی کرسی پہ پرنپسل یاسر شہید ہائیر سکینڈری سکول اقبال الدین براجمان تھے۔ ان کے علاوہ ڈائریکٹر اسلامیہ ماڈل مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی طرف سےشیلٹر ہومزکا قیام مدینہ کی ریاست کا اہم قدم ہے،پی ٹی آئی سرگرم کارکن عبدالجبار

چترال ( محکم الدین ) بمبوریت سے تعلق رکھنے والے پا کستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن اور مقامی رہنما عبدالجبار نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی طرف سے بے سہارا اور کھلے آسمان تلے کسمپرسی کی زندگی گزارنے والے افراد کیلئے شیلٹر ہومز کے قیام کو مدینہ کی ریاست کا اہم قدم قرار مزید پڑھیں