حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل چترال سائیڈ پر گاڑ یا ں پھنس گیی۔ چترال پولیس نے پھنسے ہوۓ گاڑیوں کو د ھکے دے کر نکالا اور مسافروں کی مدد کی

حالیہ برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل چترال سائیڈ پر گاڑ یا ں پھنس گیی۔ چترال پولیس نے پھنسے ہوۓ گاڑیوں کو د ھکے دے کر نکالا اور مسافروں کی مدد کی تفصیلا ت کے مطابق لواری ٹنل چترال سائیڈ پر شدید برف باری مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنہ ۔ ڈی پی اؤ مزید پڑھیں

چترال بھر میں گذشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایریا میں ہوئی، جہاں تقریبا دو فٹ برف پڑی

چترال (محکم الدین ) چترال بھر میں گذشتہ رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایریا میں ہوئی، جہاں تقریبا دو فٹ برف پڑی۔ جس کی صفائی کا کام جاری ہے۔ برف کی زیادتی کی وجہ سے گاڑیوں کو لواری ٹنل تک پہنچنے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں۔ مزید پڑھیں

ملاکنڈریجن کو دو ڈویژنز میں تقسیم کرنے کی تیاریاں؛نئے ڈویژن چترال،دیر کے دودو اضلاع اور باجوڑ شامل ہونگے

پشاور(میڈیا ڈیسک)صوبائی حکومت نے انتظامی بنیادوں پر صوبے کے سب سے بڑے ڈویژن ملاکنڈ کو انتظامی بنیادوں پر دو الگ الگ ڈویژنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں اقدامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ملاکنڈڈویژن کی طرف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیش کردہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پولیو کے وار جاری ہے اور سال نو کے آغاز میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 5 نئے کیسز رپورٹ

پشاور۔۔۔ خیبر پختونخوا میں پولیو کے وار جاری ہے اور سال نو کے آغاز میں صوبے کے مختلف اضلاع سے 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئیں ہیں۔ جمعرات کے روز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا سے جاری ایک بیان مطابق صوبہ کے جنوبی اضلاع بنوں سے26ماہ کے بچے، ٹانک میں30ماہ کی بچی اور5ماہ کے بچے ،ڈیرہ مزید پڑھیں

لیڈی ڈاکٹر کا تبادلہ فوراً منسوخ کیا جائے، بصورت دیگرشدید احتجاجی مظاہرے کیے جائینگے۔تحریک حقوق عوام اپر چترال

تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زمہ داروں نے کہا ہے کہ ٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال بونی اپر چترال کے لیڈی ڈاکٹر ظہرہ اسیر کا تبادلہ دروش ہسپتال کردیا گیا ہے۔ چونکہ ٹی۔ایچ کیو ہسپتال بونی جسے اب ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال کا درجہ حاصل ہے میں پہلے ہی سے ڈاکٹروں کی شدید کمی ہے اور تحریک حقوق عوام اپر مزید پڑھیں