ایون کےمقام درخناندہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھر میں آگ لگی

چترال ( محکم الدین ) ایون کےمقام درخناندہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھر میں آگ لگی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اور تمام سامان سمیت بارہ کمروں پر مشتمل گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے ۔ متاثرہ گھروں کے مالکان دونوں بھائی مزید پڑھیں

محکمہ صحت خیبرپختونخوا ترجیحی بنیادپرٹی۔ایچ۔کیو ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر کو مستقل طور پر تعینات کی جائے /پی پی پی صدرسلیم خان

چترال(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کے صدروسابق صوبائی وزیربہبودآبادی خیبرپختونخوا سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ تبدیلی سرکار کی جانب سے صحت کے محکمہ میں تبدیلی کے یوں تو بڑے دعوے اور وعدے کئے جارہے ہیں لیکن تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹر کی کمی ایک لمحہ فکریہ ہے۔ ارندو،دامیل،شیشی کوہ مزید پڑھیں

محکمہ ہیلتھ یوسی یارخون اوردیگرعلاقوں میں کلاس کےخالی اسامیوں پردوسرے ضلعے کے لوگوں کوبھری کرکے عوام کوسڑکوں پرآنے پرمجبورکیاہے/صاحب نورخان

چترال(پریس ریلیز)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنماصاحب نورخان نے اپنے ایک تحریرمیں کہاہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کاایک نظریاتی رکن ہوں اورعمران خان کوموجودہ دورکاسب سے بڑااورپسندیدہ لیڈرمانتے ہوئے خان کے نظریے سے مطمئن ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے بنیادی رکن ہونے کے ساتھ کافی عرصے سے ضلع چترال خاص کریوسی یارخون میں پارٹی کوآگے مزید پڑھیں

چترال،توشی کنزرویشن میں امریکی شہری کا ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کے عوض مارخور کا شکار

چترال کے علاقہ توشی  کنزرویشن میں ایک امریکیشہری نے ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر (دو کروڑ بتیس لاکھ پاکستانی)کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ اس سے پہلے بھی ایک امریکی شہری نے  دسمبر کے مہینے میں ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض ہنٹنگ ٹرافی کے تحت مارخور کا شکار کیا تھا۔  جس کی مالیت مزید پڑھیں

چترال میں 132 کلو واٹ گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن اور دیہات کو بجلی دینے کے لئے 300 ملین روپے مختص

وفاقی وزیر برائےتوانائی عمر ایوب نے جمعرات کو قومی اسمبلی کو بتایا کہ چترال میں 132 کلو واٹ گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن اور دیہات کو بجلی دینے کے لئے 300 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیریونین کونسلز بروز، ایون،کیسو، ارسون اورعشریت کو بجلی کی ترسیل کی لائنیں بچھانے میں تاخیر سے متعلق ممبر مزید پڑھیں

سب تحصیل تورکھو مسائل کی دلدل میں پھسا ہوا علاقہ۔۔۔تحریر:ذاکر محمد زخمیؔ بونی۔

سابق ضلع چترال اور موجودہ ضلع اپر چترال کے آخری سب تحصیل جو واخان پٹی سے جڑے ہوئے علاقہ میں واقع ہے۔کو تورکھو کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ یہ علاقہ جو استارو نامی گاوں سے شروع ہو کر ریچ روا،کھوت شیاق لشٹ،مڑپ راغز اور وشیچ ڈوک شار تک پھیلا ہوا ہے۔ موڑکھو سے متصل مزید پڑھیں