وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے یوٹیلٹی سٹورز میں دستیاب اشیاء خوردونوش کے رعایتی پیکیج سے عوام اب بھی محروم

چترال ( محکم الدین ) وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے یوٹیلٹی سٹورز میں دستیاب اشیاء خوردونوش کے رعایتی پیکیج سے عوام اب بھی محروم ہیں ۔ جس کا ثبوت یہ ہے ۔ کہ حکومت کی طرف سے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800روپے مقرر کرنے کے باوجود یوٹیلٹی سٹور میں 905روپے میں فروخت مزید پڑھیں

یوم جمعہ کی فضیلت۔۔۔۔تحریر: رانااعجازحسین چوہان

لفظ جمعہ جمع سے مشتق ہے کہ اس دن مسلمان عبادت کے لیے بڑی مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں۔اسلام میں یوم جمعہ کی بہت عظمت و فضیلت بیان کی گئی ہے اور اسے ہفتے کے دنوں کا سردار کہا گیا ہے، جس میں ا للہ تعالیٰ کی خصوصی نعمتیں، رحمتیں اور برکتیں بندوں پر نازل مزید پڑھیں

اللہ والے۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

روز اول سے آج تک ہر دور میں اہل حق کا ایسا طبقہ موجود رہا ہے جو اپنے کردارسے حق گوئی کی خوشبو پھیلاتا رہا ہے، ان کی حق گوئی اور کردار کی روشنی سے مظلوم انسانیت ہدایت لیتی رہی ہے، یہ سچ ہے کہ جس کا دل خوف خدا اور عشق الہی سے آشنا مزید پڑھیں

اپر چترال کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی کے لئے تاجکستان سے بجلی لانے پر کام ہو رہا ہے/وزیر توانائی عمر ایوب خان

اسلام آباد(میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اپر چترال کے علاقوں کو بجلی کی فراہمی کے لئے تاجکستان سے بجلی لانے پر کام ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ انکشاف قومی اسمبلی کے فلور پر ایک سوال کے جواب میں کیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں