خطے کی صورتحال اور ہمارا طرزِعمل۔۔۔۔نغمہ حبیب

یہ دنیا یوں تو کبھی بھی جنگوں اور فسادوں سے خالی نہیں رہی اور جدید اور قدیم دونوں زمانوں کی جنگیں انسانی جانوں اورمالوں کے ضیاع کا باعث ہی رہیں ہیں۔ہوس ملک گیری نہ پہلے کم تھی نہ اب ہے لیکن پہلے کی جنگیں کم از کم دو ورنہ دو چار قوموں تک ہی رہتی مزید پڑھیں

سویلین بالا دستی کا ادھورا خواب۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

سویلین بالا دستی کے نعرے سنتے سنتے عشرے بیت چلے مگر یہ خواب ادھورا ہی رہا۔ یہی سنا تھا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا، حقیقت مگر یہ کہ ہر دَور میں کوئی نہ کوئی ”بالادست پلس“ بھی ہوتا ہے جس کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہونے والے ٹکے ٹوکری۔ اگر مزید پڑھیں

ہماری قیادت کا پھر امتحان۔۔۔۔۔تحریر: تقدیرہ خان

آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق سپہ سالا ر اعلیٰ جنرل پرویز مشرف کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو ملاقات کا وقت نہیں دیتے جس کسی کی بذریعہ ٹیلی فون ، خط، ای میل ، ٹیلی فون موبائل پیغام پاورزٹنگ کارڈ اُن تک رسائی ہو جائے وہ مزید پڑھیں

ماڈرن صوفی۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہزاروں سال پہلے روم کے بازاروں میں ایک مجذوب دن کی روشنی میں ہاتھ میں چراغ لیے پھرتا رہا تھا لوگوں نے جب پوچھا کہ تم کس کی تلاش میں ہو تو مجذوب بو لا میں انسان کی تلاش میں ہو ں تو لوگوں نے حیرت سے پوچھا سارا شہر ہزاروں انسانوں سے بھرا پڑا مزید پڑھیں

چترال بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی برفباری پیر کے روز بلا وقفہ سارا دن جاری رہا

چترال ( محکم الدین ) چترال بھر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی برفباری پیر کے روز بلا وقفہ سارا دن جاری رہا ۔ جس کے نتیجے میں اپر چترال اور لوئر چترال دونوں اضلاع مکمل طور پر جام ہو گئے ۔ برفباری اتنی شدید تھی ۔ کہ چترال کا مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا وفد ایران روانہ، چترال سے رضیت با اللہ بھی شامل۔

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا وفد ایران روانہ، چترال سے رضیت با اللہ بھی شامل۔لاہور( نمائندہ خصوصی ) ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا وفد ایران روانہ ہوگیا وفد کی قیادت سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل اور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کر رہے ہیں۔ وفد میں تمام مسالک کے ذمہ داران شامل ہیں۔ مزید پڑھیں