لکھیں ……مگر کیسے؟۔۔۔۔۔تحریر:محمد راشد ندیم

میں سمجھتا ہوں ”بزم قلم“ میں بڑے بڑے درخشاں ستاروں کی موجودگی میں میرا کچھ کہنا ذرہ بے نشاں کے مترادف ہوگا مگر پھر بھی لب پر آئی بات دوسروں تک پہنچادینے میں مضائقہ نہیں سمجھتا۔ جواحباب کچھ لکھنا چاہتے ہیں مگرلکھنے میں جھجک محسوس کرتے ہیں، اس سوچ میں بیٹھے ہیں کہ لکھیں تو مزید پڑھیں

اتالیق آڈہ چترال میں کوئلے کا گیس بھرنے سے ایک شخص جان بحق اور دو شدید بیہوش ہو گئے

چترال (محکم الدین ) اتالیق آڈہ چترال کے ایک رہائشی کمرے میں کوئلے کا گیس بھرنے سے ایک شخص جان بحق اور دو شدید بیہوش ہو گئے ۔ بیہو ش افراد کی جانیں بعد آزان ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں فوری علاج فراہم کرکے بچالی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات آتالیق اڈہ مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کا محکمہ صحت چترال میں حالیہ بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کا نوٹس ‘ انکوائری کا حکم

حکومت نے محکمہ صحت چترال میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوںمیں بے قاعدگیوں کی انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردیں ‘یہ ہدایات منگل کے روز وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ اور پی ٹی آئی چترال کے سابق صدر عبداللطیف کی صوبائی سیکرٹری ہیلتھ سے ملاقات مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی سربراہی میں موسمی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی میٹنگ

بونی(ذاکر ذخمی سے)حالیہ شدید برف باری کے نتیجے اپر چترال کے موصلاتی نظام درہم برہم اور لوگ گھروں میں محسور ہو کر رہ گئے ہیں۔ روڈوں سے لیکر بجلی کی نظام تک سب برف باری کے نذر ہوچکے ہیں۔ حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے اور علاقے کے لوگوں کو فوری سہولت اور اسائش پہنچانے مزید پڑھیں