Site icon Daily Chitral

ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی کاقاقلشٹ میں(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل کو منانے کا فیصلہ

بونی (نامہ نگار)ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی (ایچ ڈبلیوایس بی کے) کے کبینٹ میٹینگ بمقام (ققلشٹ بونی کروےجنالی) میں منعقد ہوئی۔ جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل 2019 کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے ورکنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔میٹنگ می تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے  ہوئے کہا گیا کہ۔ اولڈ سیٹیزن پروگرام میں کھیل، کلچرل اور دوسرے روایتی کھیل بھی ایونٹ کے حصہ ھونگے ۔جس میں صرف بونی کروے جنالی کے اولڈ سیٹیزن حصہ لے سکتے ہیں۔

Exit mobile version