Site icon Daily Chitral

گذشتہ شپ کی طوفانی بارشوں کی وجہ شعولک مشناگول بالا دنین روڈ مکمل تباہ،حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل

گذشتہ شپ کی طوفانی بارشوں سے چترال کے مختلف مقامات میں نالوں میں طغیانے کی وجہ سے شعولک ،مشانگول  بالاا دنین لنک  روڈ بھی مکمل طورتباہ ہوگئے 70گھرانوں تک رسائی کےلئے واحد روڈ سیلاب برد ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے خاص کر سکول کے بچوں کو سکول آنے جانے میں شدید مشکلات کرنا پڑےگا۔علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت سے ان روڈوں اُتھانے اور بحالی کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کی پُرزور اپیل کی ہیں۔

Exit mobile version