Site icon Daily Chitral

مصطفی کمال ،انیس قائمخانی کا ہوم ورک کمزور تھا،سکیورٹی ادارے الزامات پر کاروائی کریں،شہلا رضا

کراچی: ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اور انیس قائمخانی نے ہوم ورک اچھا نہیں کیا تھا۔ماضی میں بھی لوگوں نے سر پر قرآن پاک رکھ کر قسمیں کھائی ہیں۔مصطفی کمال کے الزامات پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں کو ایسے الزامات پر کاروائی کرنی چاہئیے۔نامعلوم افراد تو سنے تھے اب نامعلوم پارٹیاں بھی جنم لینے لگی ہیں۔پاکستانی جھنڈے کو پارٹی کے جھنڈے

Exit mobile version