Site icon Daily Chitral

چترال لوئر ٹریفک پولیس کی کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف مہم جاری

چترال(نامہ نگار)ڈی پی او چترال میڈم سونیہ شمروز خان کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک وارڈن پولیس لوئیر چترال ایدریس احمد بیگ کی جانب سے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی مھم کا آغاز کردیا گیا ھے مھم کے دوران

ٹریفک وارڈن اور ٹریفک اہلکاروں نے متعدد گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف قسم کے گاڑیوں سے کالے شیشے اتارے جبکہ مزید کاروائی جاری ہے۔

Exit mobile version