Site icon Daily Chitral

ریحانکوٹ چترال کے محمد خورشید لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال محمد خورشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔وہ منیجر جمشید احمد حبیب بنک چترال اور بشیر احمد واچرڈبلیو ڈبلیو ایف چترال کے بھائی تھی۔اُن کی نماز جنازہ اتوار کے سپہ پہر کو ادا کی جائیگی۔

Exit mobile version