Site icon Daily Chitral

ارندو پولیس سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کیسز میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار

چترال(نامہ نگار)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کی خصوصی ہدایات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال ناصر محمود(PSP) نے مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو انسپکٹر قربان خان اور ٹیم نےسرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف کیسز میں لوئر چترال پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرمان محمد زرین خان ولد باز اور حیات خان ولد باز ساکنان زرین باغ دمیل کو گرفتار کرلیا ۔

Exit mobile version