Site icon Daily Chitral

کوشٹ پل میں جابحق سماجی کارکن سابق یوسی ناظم بلبل آیوبی کی نعش دروش کے مقام میں دریا سے برآمد

چترال(ڈیلی چترال نیوز)تازہ ترین: کوشٹ کے سابق نائب ناظم بلبل خان ایوبی کی لاش دروش کے قریب کیسو کے مقام پر دریائے چترال سے نکالی گئی۔ بلبل خان ایوبی چند ہفتے قبل کوشٹ میں پل ٹوٹنے سے تین دیگر افراد سمیت دریائے چترال میں گر گئے تھے۔ لاش آبائی علاقے کو روانہ کر دی گئی۔

Exit mobile version