Site icon Daily Chitral

شندورپولوفیسٹیول کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھرتبدیلی ،29,سے 30جولائی کوفیسٹیول منعقدہوگی

چترال (نامہ نگار) شندورپولوفیسٹیول کی شیڈول میں دوسری مرتبہ فیسٹیول جوکہ 22سے 24جولائی کومنعقدہوناتھی شیڈول میں وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا پرویزخٹک کی ہدایت سے تبدیلی کردی گئی ۔اب یہ فیسٹیول ،29,سے 30جولائی کوفیسٹیول منعقدہوگی

Exit mobile version